سوات، ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن آزاد خان کے طرف سے ایس پی انوسٹی گیشن گلزار خان کیلئے الوداعی پروگرام کیا گیا ،اس موقع پر ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈیژن نے پولیس آفیسروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی گلزار خان ایک سچے اور نڈر انسان تھے اور بھائی کے طرح ہمارے ساتھ اچھے زندگی گزاری ،گلزار خان کی تعریف ہر پروگرام میں بھی کرینگے ،انہوں نے کہاں کہ پولیس کا تعاؤن بھی گلزار خان کیساتھ رہیگا،انہوں نے گلزار خان کی خوب تعریف کی اس موقع پر ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت نے کہاکہ گلزار خان نے ہمیں وہ محبت دیا جوہم کبھی نہیں بھول سکتے ،
گلزار خان ریٹائرڈ بھی ہوجائے لیکن ہمارا رابطہ انکی ساتھ رہیگا،گلزار خان اچھے انسان تھے اور پولیس میں انہوں نے اپنے سٹاف کیساتھ بھائیوں جیسا وقت گزار،اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن گلزار خان نے پولیس افیسران کا شکریہ ادا کیا،انہوں نے کہاکہ سوات کے عوام محب وطن ہے ہم انکی قربانیوں کو سلام پیش کر تے ہیں ، انہوں نے کہاکہ پولیس ہمارے بھائی ہے انکی ساتھ تعاؤن جاری رکھینگے ،جب بھی ہمارے ضرورت پڑھ جائیگی میں حاضر ہوں ،اس موقع پر ایس پی ایف آ ر پی ریاض حسین خان ،پرنسپل سوات پولیس ٹریننگ سکول مبارک خان ،ایس پی سی ٹی ڈی امجد خان ،اور ڈی ایس پیز نے شرکت کی ،اخر میں افسیروں نے ایس پی انوسٹی گیشن کو الوداعی شیلڈ دیدی۔
Discussion about this post