ADVERTISEMENT
اسلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام): پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ 24 اپریل کو اب ڈی چوک کی بجائے ایف 9 پارک میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی نے ڈی چوک میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ڈی چوک پر کام جاری ہے جس کے سبب جلسے کی اجازت نہیں دے سکت
Discussion about this post