No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Sunday, February 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    ’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    “جیسے ہی سگنل دوں گھر وں سے نکلو اور گرفتاریاں دو” عمران خان نے قوم سے خطاب میں پیغام جاری کر دیا

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت کا ایچ ای سی کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    ہماری حکومت میں مذاکرات کی وجہ سے 9 سال تک امن رہا، سابق گورنر خیبر پختونخوا

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شاہین شاہ آفریدی شاہد آفریدی کے داماد بن گئے، کراچی میں نکاح کی تقریب

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پڑوسی ممالک سے رابطہ کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

    وزیراعظم حضرت محمد ؐ کے نام کیساتھ خاتم النبینؐ سے متعلق منظور شدہ قرارداد سے لاعلم نکلے،پیپلز پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی بلند آواز میں کیا کہتی رہیں اور وزیراعظم انہیں کیا جواب دیتے رہے؟

    عمران خان کا 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن میں خود حصہ نہ لینے کا فیصلہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

جو گرم موسم میں پیاس ہی نہیں بجھاتی توانائی کاذریعہ بھی ہے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

This Filipino guy channels his inner Miss Universe by strutting in six-inch heels and speedos

ADVERTISEMENT

زمونگ سوات ڈاٹ کام
گرمیاں شروع ہوتے ہی دل خودبخود ٹھنڈے میٹھے مشروبات کی طرف مائل ہونے لگتا ہے۔ اگرچہ اس وقت بے شمار اقسام اور ذائقوں میں رنگارنگ مشروبات مارکیٹ میں دسیتاب ہیں لیکن پھر بھی روایتی اور ایسی مشروبات کی مقبولیت اپنی جگہ قائم ہے۔ ان میں سردائی یاٹھنڈائی سرفہرست ہے۔ اس مشروب خاص کی ابتداء ہندوستان میں ہوئی․․․․․ لیکن کب؟ اس بارے میں کوئی زیادہ معلومات نہیں ہیں چونکہ ہندوؤں کے مذہبی تہوار ” ہولی“ کے ساتھ ساتھ آمد بہار کے استقبال کے موقعہ پر اس روایتی مشروب کو خاص اہتمام کے ساتھ بنایاجاتا ہے اس لئے کہا جاسکتا ہے کہ سردائی کاآغاز ہندوستان میں ” ہولی“ کی آمد کے ساتھ ہی ہوگیا تھا۔ دودھ، بادام، خشخاص، سیادہ مرچ اور چاروں مغزباہم ملاکربنائی جانے والی سردائی نہ صرف ذائقے میں منفرد ہوتی ہے بلکہ غذائیت کے اعتبار سے بھی بہت مفید سمجھی جاتی ہے۔ اپریل کامہینہ شروع ہوتے ہی اس کی مانگ بڑھ جاتی ہے جوستمبر تک جاری رہتی ہے۔ اسے نہ صرف گھروں میں ناشتے کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے بلکہ بازاروں میں بھی یہ جگہ جگہ سرخ کپڑے سے ڈھانپے گئے مٹی کے بڑے بڑے ہندوستان میں سردائی بنانے کا جو طریقہ رائج ہے اس کے مطابق باداموں کورات بھر بھگودیاجاتا ہے اور صبح ان کا چھلکا اتار کرخشخاص ، سیاہ مرش، سبزالائچی، سونف اور چاروں مغز کے ساتھ مٹی کی کونڈی میں پیس کرفائن (Fine) سی پیسٹ بنالی جاتی ہے۔ آمیزہ تیار ہونے کے دوران تازہ دودھ میں چینی یامصری ملاکر ہلکی آنچ پر کاڑھنے کے لئے رکھ دیاجاتا ہے اور جب وہ اچھی طرح پکنے کے بعد مقدار میں آدھا رہ جائے تواسے ٹھنڈاکرکے یہ آمیزہ س میں مکس کردیاجاتا ہے اور ٹھنڈاکرنے کے بعد استعمال میں لایاجاتا ہے ۔پہلے زمانے میں خواتین اپنے اہل خانہ کے لئے ناشتے میں سردائی کا اہتمام ہی کرتی تھیں کیونکہ غذائیت کے اعتبار سے یہ مشروب کاربوہائیڈریٹس، وٹامنز، منرلز، پروٹین اور پوٹاشیئم سے بھرپور ہوتا ہے۔ ہندوستان کے شہر بنارس میں بننے والی سردائی میں زعفران بھی شامل کیاجاتا ہے جبکہ راجستھانی سردائی یا ٹھنڈائی میں گلاب کی پتیاں استعمال کی جاتی ہیں جو وہاں کی جھلستی ہوئی گرمی میں ٹھنڈک پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ہندوستان کی ریاست راجستھان کی طرح پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی اسے ٹھنڈائی ہی کانام سے پکارا جاتا ہے جبکہ پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں اسے ” سردائی پکارتے ہیں۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اور کنٹونمنٹ بورڈ حکومتیں معطل

11 hours ago
7
’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

’آپ کے باغ کا سب سے خوبصورت پھول‘، شاہد آفریدی کا بیٹی کے نکاح پر پیغام

11 hours ago
8
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.