No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

سوات ٹریڈر ز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کی طرف سے مقامی ہوٹل میں کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

ADVERTISEMENT

سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کیخلاف سوات ٹریڈر ز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کی طرف سے مقامی ہوٹل میں کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیاگیا ، جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے مقامی قیادت کے علاوہ تاجر برادری ، وکلاء برادری اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد منتخب بلدیاتی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی ، اجلاس میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف مرحلہ وار احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیاگیا ۔ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں ، تاجر برادری ، منتخب بلدیاتی نمائندوں اور وکلاء برادری نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ملاکنڈ ڈویژن اور سوات میں سیاست سے بالاتر ہو کر کسٹم ایکٹ کے نفاذ کیخلاف جدوجہد کرینگے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا کہ 12 اپریل کو نشاط چوک مینگورہ میں صبح 10 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا پورے ضلع میں شٹر ڈاؤن کیا ہو گا تاجروں اور سیاسی قائدین کواعتماد میں لے چکے ہیں جے یو آئی کے علمائے کرام سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ مساجد میں اعلانات کرائے تاکہ پورے ضلع کے عوام تک احتجاج کا پیغام پہنچ سکے انہوں نے کہا کہ ہم تمام ممبران اسمبلی کو بھی اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں ، اے این پی کے ضلعی صدر شیر شاہ خان نے کہا کہ مظاہرے میں سیاسی جماعتوں اپنی بھر پور قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ افراد کو اس مظاہرے میں شریک کرائے انہوں نے ممبران اسمبلی سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ایکٹ کیخلاف اپنے استعفے وزیراعلیٰ کو پیش کرے ضلعی نائب ناظم عبدالجبار خان نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں ، فیڈریشنز اور تنظیموں سے ایک نمائندہ کمیٹی میں لیا جائے ، احتجاج میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے ہونگے لہذا کسی کیخلاف غیر پارلیمانی اور غیر مہذب الفاظ استعمال کرنے سے گریز کیا جائے ، ن لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری انجینئر عمر فاروق نے کہا کہ کسٹم ایکٹ کیخلاف دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہے ہم سے جتنا ہو سکتا ہے عوام کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ، جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر فضل سبحان نے کہا کہ سیاست سے بالا تر ہو کر اس ایکٹ کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا گا اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرنا وقت کا تقاضہ ہے، مشاورت کے ذریعے احتجاجی تحریک کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ، قومی وطن پارٹی کے ڈویژنل چیئرمین فضل رحمان نونو نے کہا کہ اس مسئلے میں تمام منتخب عوامی نمائندوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے سیاست سے بالاتر ہو کر ہمیں یکجا ہو کر اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ، جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری محمود اور جنرل سیکرٹری اسحاق زاہد نے کہا کہ ہمیں اپنی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا کسٹم ایکٹ کیخلاف تمام سیاسی جماعتوں کا متحد ہونا وقت کا تقاضہ ہے ، منتخب ممبران اسمبلی کو ملاکنڈ ڈویژن کی سطح پر اجلاس منعقد کرنا ہو گا اور اپنی آواز وزیراعلیٰ تک پہنچانا ہو گا ۔ چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے کہا کہ عوام کی خاطر کرسی اقتدار کی کوئی حیثیت نہیں عوام کیلئے ہر قسم قربانی دینے کیلئے تیار ہیں سوات کے ممبران اسمبلی کا اجلاس کسٹم ایکٹ کے نفاذ کی خلاف منعقد ہوا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اس ایکٹ کا راستہ پوری قوت کیساتھ روکا جائے گا ۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما خورشید کاکا جی اور ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ کسٹم ایکٹ کا نفاذ کرکے حکومت یہاں کے عوام کے جذبات سے کھیل رہی ہے فوری طور پر یہ ظالمانہ فیصلہ واپس لیا جائے ، ہوٹل ایسوسی ایشن کے صدر الحاج زاہد خان نے کہا کہ احتجاج میں زیادہ نقصان تاجر برادری اور ہوٹل ایسوسی ایشن کا ہو گا عوام اس میں ہمارا ساتھ دے ہم عوام کی خاطر قربانی دے رہے ہیں تو عوام بھی اپنا فرض ادا کرتے ہوئے اس احتجاج کو کامیاب بنائیں ۔ ٹرانسپورٹ یونین کے صدر خائستہ باچا نے کہا کہ اے پی سی میں دئیے گئے تجاویز پر عمل درآمد کویقینی بنایا جائے عوام کی خاطر ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، سوات بار ایسوسی ایشن کے صدر معاذ خان ایڈوکیٹ نے کہا کہ اے پی سی کانفرنس میں شرکت کرنے والے تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے قائدین کے پیچھے ہزاروں لاکھوں افراد ہے حکومت اس ظالمانہ ایکٹ کو واپس لے ۔ پی پی پی کے ضلعی سینئر نائب صدر اقبال حسین بالے نے کہا کہ پی پی پی احتجاج میں بھر پور حصہ لے گی اور اس ظالمانہ ایکٹ کیخلاف کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ۔ سوات چیمبر کے صدر احمد خان ، سینئر نائب صدر حاجی فضل منان اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر یوسف علی نے کہا کہ کسٹم ایکٹ غیر ائینی اور غیر قانونی ہے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو مزید آزمائشوں میں نہ ڈالا جائے اس سلسلے میں گورنر خیبر پختونخوا سے چیمبر آف سوات کے وفد نے ملاقات کی تھی اور انہیں تشویش سے آگاہ کیا تھا میانگل شہریارامیر زیب نے کہا کہ اپنے جائز مطالبات کے منوانے کیلئے احتجاج یہاں کا دستور بن چکا ہے احتجاج کی کامیابی کیلئے لائحہ عمل طے کیا جائے ۔

Tags: کسٹم ایکٹ سوات
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف آل پارٹیزکانفرنس کا اجلاس آج 9اپریل کو ہوگا

سوات میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف آل پارٹیزکانفرنس کا اجلاس آج 9اپریل کو ہوگا

7 years ago
34
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.