مٹہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام)مٹہ بازار میں چورچوری کے مختلف وارداتوں میں سرگرم ،ایک ہی رات میں تین دکا نوں کا صفا یا کر دیا تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ رات مٹہ تو تکے میں نا معلو م افراد نے ایک ہی رات میں تین مختلف دکا نوں سے چوری کر کے ملزما ن موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو ئے ۔چوری شدہ ما لکان میں اختر علی خا ن ولد عبد المتین خا ن سکنہ توتکے کے میڈ یکل سٹو ر سے نقدی او ر قیمتی ادویات جسکا تخمینہ ٹو ٹل ایک لا کھ بتا یا جاتے ہیں دوسرا سجاعت علی خان ولد حا جی نواب خا ن سکنہ تو تکے کے کر یا نہ سٹو ر کی تھا لے تھوڑ کر دکا ن سے نقدی مو با ئل کارڈٹو ٹل نقصا ن 20 ہزرار بتا یا جاتے ہیں ان دونو ں نے اپنا رپورٹ مٹہ تھا نے میں درج کر دیا ہے جبکہ تیسرا چوری عصمت علی خا ن ولدمحمد رازق کے بھی دکان تھالے تھوڑکر دکا ن سے نقد 8ہزارروپے لیکر فرار ہو ئے ۔ یا درہے کہ یہ تین مختلف دکا نو ں سے ایک ہی رات میں چوری ہو اہے پو لیس نے ما لک دکا ندار کے رپورٹ پر علا قہ میں اپنے کاروئی اور تفتیش شروع کی ہیں۔
Discussion about this post