No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, September 27, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

سبز مرچ کیوں انتہائی مفید ہے؟

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

ADVERTISEMENT

صحت
سبزی کی دکان پر تازہ اورخوش رنگ سبزیاں دیکھنے میں بہت بھلی لگتی ہیں ان میں سے کچھ تو ایسی بھی ہیں جنھیں وہیں کھڑے کھڑے چبالیا جاتا ہے ۔لیکن سبز مرچ کے ساتھ یہ حرکت کرنے کی ہمت کسی کی نہیں ہوتی۔ یوں تو سبزمرچ دیکھنے میں بڑی بھلی اور خوبصورت نظر آتی ہے لیکن کھانے سے پتا چلتا ہے کہ اس کا استعمال کھانوں میں نہ کیا جائے تو ہمارے کھانے بھی مزیدار نہ ہوں۔ سبز مرچ ہر قسم کے کھانوں میں استعمال کی جاسکتی ہے چاہے دل ، حلیم، سبزاور گوشت ہو۔ اس میں وٹامن سی کی کافی مقدار پائی جاتی ہے وٹامن سی ہماری جلد کے لئے مفید ہے اس سے ہماری جلد تروتازہ رہتی ہے۔ ایسے خواتین وحضرات جن کی جلد کوکسی وجہ سے نقصان پہنچ چکا ہے وہ اپنی خوراک میں ایسے پھل اور سبزیاں استعمال کریں جن میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہو۔
سبزمرچ ایک ایسی سبزی ہے جس میں وٹان سی وافرمقدار میں موجود ہے۔ سبزمرچ میں وٹامن Aبھی پایا جاتا ہے جو ہماری بینائی کے لئے بہترین ٹانک ہے۔ ایسے خواتین حضرات جن کی نظر کمزور ہوانہیں ایسی سبزیاں اور پھل استعمال کرنے چاہئیں جن میں وٹامن Aکی مقدار زیادہ ہو۔اس کے علاوہ سبز مرچ میں6 Bکاپر، پوٹاشیم، آئرن، کاربوہائیدریٹ اور پروٹین بھی پائی جاتی ہے۔ سبز مرچ میں پائے جانے والے تمام اجزاء ہماری صحت کے ضمانت ہیں۔ اس لئے ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم اس سبزی میں پائے جانے والے اجزاء سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اورا سے اپنے روزمرہ کے کھانوں میں استعمال کریں۔
سبزمرچ انسانی جسم میں مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔ اگر اسے سلاد کے طور پر استعمال میں لایا جائے تو ی نظام ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے۔ سبزمرچوں کو کبھی بھی ہاتھ میں پکڑ کرنہ کاٹیں بلکہ ماریل یالکڑی کے تختے پررکھ کاٹی جائیں ۔ اس طرح خصوصاََ خواتین جلن سے بچ سکتی ہیں۔ ایک دلچسپ بات اور کہ ہری مرچ کے کھانے سے آپ کا موڈخوشگوار رہتا ہے۔ اس میں موجود Endorphinایک جزو ہے جو آپ کے دماغ تک جاتا ہے اس کی وجہ سے ہی آپ کا موڈ اچھا رہتا ہے۔
سبز مرچ کے دیگر قیمتی فوائد:
پھیپھڑوں کے کینسر میں سبز مرچ استعمال مفید رہتا ہے۔
سبزمرچ ہماری ہڈیوں کو مضبوط اورتوانا بناتی ہے۔
سبز مرچ استعمال کرنے والوں میں بڑھتی عمر کے اثرات دیرسے ظاہر ہوتے ہیں۔
چہرے سے جھریوں کاخاتمہ کرتی ہے۔
سبز مرچ کے استعمال سے قبض کامرض نہیں ہوتا۔
سبز مرچ کوکھانسی میں کھانا مفید ہوتا ہے۔
سبز مرچ افعال معدہ کو درست رکھتی ہیں۔
سبز مرچ کا استعمال ہیضہ ہوجانے کی صورت میں کیاجائے تو افاقہ ہوتا ہے۔
سبز مرچ کااستعمال آنکھوں اور بینائی کے لئے فائدہ مند ہے۔
سبز مرچ ہماری جلد کے لئے بھی مفید ہے ۔
سبز مرچ شراب نوشی سے ہونے والے برے اثرات کاخاتمہ کرتی ہے۔
سبزمرچ ہمیں کھانا ہضم کرنے میں ہماری مدد گار ہے۔
سبز مرچ ہمارے جسم سے فالتو چربی کم کر دیتی ہے جس سے ہمارے وزن میں کمی ہوتی ہے۔
سبز مرچ کے استعمال سے ہمارے جسم میں موجود ٹشوبہتر طور پر کام کرتے ہیں۔
سبز مرچ سردی کے موسم میں ٹھنڈک سے بچاتی ہے۔
سبزمرچ قلب میں تحریک پیدا کرنے کا سبب بنتی ہے۔

Tags: سبز مرچصحت
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

نظر کی کمزوری کو دورکرنے کا آسان ترین طریقہ،نئی تحقیق

نظر کی کمزوری کو دورکرنے کا آسان ترین طریقہ،نئی تحقیق

7 years ago
101
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.