No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

کینسر سے بچنے کے طریقے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

ADVERTISEMENT

صحت
کینسر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے کہ اس کا نام سنتے ہی مارے خوف کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور یہ حقیقت بھی ہے کہ امراض قلب کے بعد سب سے زیادہ اموات کینسر یاسرطان کے سبب ہوتی ہیں۔ سرطان کی ابتدائی علامات میں مستقل تھکن، وزن میں ا چانک کمی، درد، بخار ہاضمے کی مسلسل خرابی اور کھانسی وغیرہ شامل ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کرکے کینسر کو شکست دی جاسکتی ہے۔ کینسر یا سرطان کی کئی اقسام ہیں اور اُن سے بچاؤ کے طریقوں ہر سبھی ماہرین متفق بھی نہیں ہیں۔تاہم محققین کاا س بات پر اتفاق ہے کہ کینسر کی نصف سے زائد اقسام سے بچاؤ ممکن ہے۔بہتر طرز زندگی اختیار کرنے سے کینسر کے امکانات کم ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کی رائے میں سگریٹ اور شراب نوشی سے پرہیز، خوراک پر توجہ اور وزن کم رکھنے جیسے تدابیر اس مرض سے بچا سکتی ہیں۔
جرمنی کے شہر ہائیڈل برگ میں قائم کینسر پر تحقیق کرنے والے ادارے کے سربراہ ڈولف کاکس کاکہنا ہے کہ ”بلاشبہ قسمت کابھی کردار ہے، لیکن حفاظتی اقدامات کے ذریعے کینسر کے امکانات کو ضرور کم کیا جاسکتا ہے۔
سگریٹ نوشی کی وجہ سے پھیپھڑوں گلے غذائی نالی اور مثانے کے کینسر میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔پھیپھڑوں کا کینسر عام طور پر جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کی رائے میں تمباکونشی ترک کرنے سے اس مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات میں واضح کمی ہوجاتی ہے۔
موٹاپا بھی کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ عام طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ موٹاپے کا کینسر سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن یہ خیال درست نہیں ہے۔ لیکن زوڈولف کاسک کاکہنا ہے کہ 5سے 6فیصد مریض زیادہ وزن اور موٹاپے کی وجہ سے ہی کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق وہ دُبلے پتلے افراد جن کے پیٹ میں چربی کی مقدار زیادہ ہواُن کے بھی اس مرض میں مبتلا ہونے کے کافی امکانات ہوتے ہیں۔
غیرمتوازن غذا کااستعمال بھی اس مرض کاسبب بن سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق 10فیصد مریض غیر متوازن غذا استعمال کرنے کے سبب کینسر میں مبتلا ہوتے ہیں۔ سائنس تصدیق کی چکی ہے سرخ گوشت کے استعمال سے نقصان دہ اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ غذائی ریشوں کے فائدہ مند ہونے کی بھی تصدیق ہوچکی ہے۔ ابھی تک اس مفروضے کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ پھلوں اور سبزیوں کا بکثرت استعمال کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈیلیو ایچ او) نے گزشتہ برس خبردار کیاتھا کہ پہلے سے تیار شدہ گوشت استعمال کرنے کے باعث کینسر میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بات اہم نہیں ہے کہ آپ کس قسم کا گوشت کھاتے ہیں اصل بات یہ ہے کہ آپ کتنی مقدار میں اسے استعمال کر رہے ہیں ۔ تمباکونوشی اور شراب کے ایک ساتھ استعمال سے کینسر کے امکانات مزید بڑھ جاتے ہیں۔
جسمانی ورزش اور سرگرمیوں سے بڑی آنت اور چھاتی کے سرطان سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔ کاکس کاکہنا ہے کہ ورزش کرکے کینسر کی دیگر اقسام سے بھی بچاجاسکتا ہے۔زیادہ ماہرین کی رائے میں تندرست رہنے سے مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے، تاہم ایسا سمجھنا بھی غلط ہے کہ میرا تھن دوڑ میں شامل ہونے سے سرطان کے امکانات ختم ہوجائیں گے۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ جلد کے سرطان کابنیادی سبب (sunburns) سن برن ہوتا ہے۔اس لیے دھوپ سے پچنا ضروری ہے۔ لیکن ہر وقت گھر کے اندر یا صرف سائے میں رہنا بھی نقصان دہ ہے۔ دھوپ وٹامن ڈی کا اہم ذریعہ ہے جو ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔
مذکورہ بالا احتیاطی تدابیر کے علاوہ اہم بات یہ بھی ہے کہ گاہے بگاہے اپناچیک اب یعنی طبی معائنہ ضرور کرایا جانا چاہیے۔ ماہرین کے مطابق اگر سرطان کی بروقت تشخیص ہوجائے تو اس کا علاج ممکن ہے مگر ترقی پذیر ممالک میں سرطان کی ابتدائی تشخیص کی شرح بہت کم ہے جس کی وجہ عوامی آگہی کافقدان ہے۔

Tags: کینسرکینسر سے بچنا
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

نیب کی حراست میں موجود شہباز شریف میں کینسر کی علامات ظاہر ہو گئیں، موذی مرض کا پتہ کیسے چلا؟تشویشناک تفصیلات

4 years ago
44
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.