No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, September 30, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

کسی ہوگی 5 جی کی دنیا ؟

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Science & Tech
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

سائنس و ٹیکنالوجی
وائرلیس انڈسٹری سے وابستہ ہر کسی کا یہی کہنا ہے اس دہائی کے آخر میں یعنی 2020 میں 5 جی کو صارفین کے لیے متعارف کرا دیا جائےگا۔بہت سے صارفین سوچتے ہیں کہ 5 جی ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد کی صورتحال کیسی ہوگی۔
نوکیا نے اس حوالے سے اپنے منصوبوں پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ 5 جی سے کاروں کے ڈرائیور محفوظ ڈرائیونگ کر سکیں گے۔اس ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈاکٹروں دور دراز علاقوں میں موجود روبوٹ استعمال کرتے ہوئے آپریشنز کر سکیں گے۔

5جی کنکشن کی سپیڈ کے بارے میں نوکیا کا کہنا ہے کہ اس نے 5 جی کنکشن کے تجربات کے دوران 30 جی بی فی سیکنڈ کی ڈاؤن لوڈ سپیڈ حاصل کی ہے۔یہ زبردست سپیڈ ہماری موجودہ جدید ترین 4 جی ٹیکنالوجی سے بھی 1 ہزار گُنا سے بھی زیادہ تیز ہے۔نوکیا نے 30 جی بی فی سیکنڈ کی ڈاؤن لوڈ سپیڈ لیب ٹسٹ کے دوران حاصل کی ہے اس لیے 5جی ٹیکنالوجی آنے کے بعد عام صارفین کو شاید 30 جی بی فی سیکنڈ کی زبردست ڈاؤن لوڈنگ سپیڈ نہ مل سکے، سپیڈ کا دارومدار ٹاور سے دوری، درختوں اور عمارتوں کی موجودگی پر ہوتا ہے، تاہم عام صارفین 4 جی کے مقابلے میں 100گُنا سے بھی زیادہ تیز رفتار حاصل کر سکیں گے۔

متعلقہ خبریں

easy way to filter sea water

watch youtube videos without internet

kisi bhi mobile phone ka lock kholne ka intihai asan tareqa

اتنی زبردست سپیڈ پر بہت سے صارفین ایک ساتھ مربوط ہوسکیں گے۔نیٹ ورکس کی گنجائش بھی کئی گنا بڑھ جائے گی۔

ADVERTISEMENT

ویڈیو ملٹی کاسٹنگ
5جی کی آمد کے بعد صارفین اپنے سمارٹ فون پر بھی براہ راست میچز دیکھتے ہوئے کیمرے کا زاویہ بدل سکیں گے۔صارفین اپنی پسند کے حصے کا خود ہی ری پلے دیکھ سکیں گے، رئیل ٹائم میں 4K ویڈیوریزولوشن کے ساتھ یقیناً یہ ایک زبردست تجربہ ہوگا۔
4Kریزولوشن ایچ ڈی ریزولوشن سے 4 گنا زیادہ بہتر ہے۔ بہترین ویڈیو ملٹی کاسٹنگ 5 جی میں ہی ممکن ہے۔

سیلف ڈرائیونگ کار
موجودہ دور میں بھی وائرلیس نیٹ ورکس پر سیلف ڈرائیونگ کاروں کے تجربات ہو رہےہیں لیکن ایک قباحت یہ ہے کہ ڈیٹا سنٹر سے سگنل بھیجنے اور کار کے سنسر کے سگنل وصول کرنے میں دیر ہوجاتی ہے، جس کی وجہ سے کافی حادثات بھی ہوسکتے ہیں۔
یعنی ڈیٹا سنٹر سے کار کو بریک لگانے کی کمانڈ دی جائےاور کار بریک لگاتے لگاتے بھی ٹکرا جائے تو اس کی بنیادی وجہ سست وائرلیس نیٹ ورک بھی ہے۔
سیلف ڈرائیونگ کاریں جب حقیقت کا روپ دھاریں گی تو 5 جی ٹیکنالوجی کی وجہ سے انہیں ڈیٹا وصول کرنے میں کسی قسم کی تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑےگا۔اسی تیز رفتاری کے باعث بروقت احکامات پہنچنے سے حادثات میں بھی کمی واقع ہوگی۔

نیٹ ورک روبوٹ
نیٹ ورک روبوٹ کوطبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر نیٹ ورک روبوٹ سے دور دراز کے علاقے میں موجود مریضوں کی سرجری بھی کر سکیں گے۔موجودہ دور میں سرجری کرنے میں سب سے بڑی مشکل روبوٹ تک تاخیر سے سگنل پہنچنے کا ہے۔5 جی وائرلیس نیٹ ورک میں آپریشن میں مصروف روبوٹ یا اسمبلی لائن پر اسمبلنگ کا کام کرتے ہوئے روبوٹ تک بغیر کسی تاخیر کے فوری طور پر کمانڈز بھیجی جاسکیں گی۔

ورچوئل ورلڈ
ورچوئل رئیلالٹی ماسک لگا کر 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال سے صارفین بہترین گیمنگ کا لطف لے سکیں گے۔ صارفین دور رہتے ہوئے بھی آپس میں حقیقی زندگی کی طرح گیمز کھیل سکیں گے۔

5جی کی دنیا انسانوں کو ٹیکنالوجی کی کئی نئی جہتوں سے متعارف کرائے گی۔غیر مرئی سمارٹ نیٹ ورکس آٹومیشن کو یقینی بنائیں گے۔5 جی ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد کئی طرح کے نئے کاروبار اور سروسز سامنے آئیں گی، جن سے انسانوں کی زندگی مزید آسان ہوجائے گی۔

Tags: 5جیسائنس و ٹیکنالوجی
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

یہ جگ خود ہی ایمزون پر نئے فلٹر کا آرڈر دے سکتا ہے

یہ جگ خود ہی ایمزون پر نئے فلٹر کا آرڈر دے سکتا ہے

7 years ago
92
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.