ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہاہے کہ کسٹم ایکٹ کے خلاف سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں منگل12اپریل کو مکمل شٹر ڈاون ہڑتال ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے سوات ٹریڈر ز فیڈریشن سوات کے صدر عبدالرحیم نے مطالبہ کیا ہے کہ پورے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام اس شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب کرائیں ۔
Discussion about this post