ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے زیر اہتمام ایم اے،ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کے لئے داخلو ں کا اعلان کردیا گیا ۔امیدواروں کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اپریل 2016 مقرر ہے ،یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی ہذٰاسے ایم اے ،ایم ایس سی کے داخلے جاری ہیں ،امیدواروں کوفارم جمع کرانے کیلئے داخلہ فارم ضلع سوات ،شانگلہ،اور بونیر کے تمام NBP,ABL کے مختص برانچوں میں بلا معاوضہ دستیاب ہونگے مزید معلومات کیلئے UOS کی ویب سائٹ کا ویزٹ کریں۔
Discussion about this post