No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, March 31, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    پارلیمنٹ سپریم ہے،تمام اداروں کا اس کے سامنے سرنگوں ہونا ضروری ہے:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ

    عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ۔۔۔، اسد عمر نے شرط بتا دی

    عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ۔۔۔، اسد عمر نے شرط بتا دی

    کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

    قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

    وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

نظر کی کمزوری کو دورکرنے کا آسان ترین طریقہ،نئی تحقیق

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

صحت
زمونگ سوات ڈات کام
چین میں کی جانے والے تحقیق کے مطابق روزانہ 40 منٹ باہر کھیل کھود میں گزارنا بچوں کی د ور کی نظر کی کمزوری یا مایوپیا کی شرح کو گھٹانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔تحقیق کےلئے چھ سکولوں کو تین برسوں تک اس طریقے پر عمل درآمد کرنے کےلئے کہا گیا ا اور اس کے فائدہ مند نتائج سامنے آئے۔جاما میں آنے والے نتائج اس نظریے کی حمایت کرتے ہیں کہ بچوں کو’قریب سے دیکھنے والے کام‘ جیسے مطالعہ اور دور سے دیکھنے والی سرگرمیوں میں توازن پیدا کرنا ہو گا۔ماہرین کے مطابق اگرچہ مایوپیا یا د ور کی نظر کی کمزوری اب بہت عام ہوچکی ہے لیکن اس کا سبب اب بھی معلوم نہیں ہوسکا۔خیال رہے کہ دور کی نظر کی کمزوری یا مایوپیا سے برطانیہ میں ہر تین میں سے ایک شخص متاثر ہے اور روز بروز مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا مایوپیا میں آنکھ نارمل انداز میں توجہ مرکوز نہیں کرپاتی اور فاصلے پر موجود کوئی بھی چیز د ±ھندلی نظر آتی ہے۔یہ موروثی بیماری ہوتی ہے تاہم اس میں ماحولیاتی عوامل بھی شامل ہوتے ہیں جیسے کمپیوٹر پر یا مطالعے کے دوران بہت زیادہ وقت صرف کرنے سے بھی نظر کمزور ہو سکتی ہے۔محققین کے مطابق کیا کسی شخص کا ماحول تبدیل کردینے سے مایوپیا (کوتاہ نظری) کے خدشات کم ہوسکتے ہیں یا نہیں۔ڈاکٹر مینگوانگ اور ان کے ساتھیوں نے جانچ کےلئے چین کے 12 پرائمری سکولوں کو تین سالہ طویل تحقیق میں شامل کیا۔چھ سکولوں کو ہر روز میدان میں کھیلنے کےلئے 40 منٹ کے لازمی سیشن ترتیب دینے کے لیے کہا گیا

جبکہ دیگر چھ سکولوں کو معمول کی کلاسوں میں ہی مصروف رہنے کے لیے کہا گیا۔بچوں اور ان کے والدین کو بھی ہفتے کے اختتام پر پورے ہفتے باہر کھیل میں گزارے گئے اوقات سے متعلق ڈائری بنانے کی ہدایت دی گئی۔اس کے بعد تحقیق کاروں نے سکول کے بچوں میں مایوپیا کی علامات کی جانچ شروع کی۔

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

اندراج میں ہر گروپ میں شامل دو فیصد سے کم بچوں کو مایوپیا یا د ±ور کی نظر کی کمزوری کا مسئلہ درپیش تھا۔مطالعے کے دوران معمول کی سرگرمیاں انجام دینے والے گروہ سے تعلق رکھنے والے 853 میں سے 259 بچے یعنی 30 فیصد بچوں میں جبکہ دوسرے گروہ میں 40 فیصد بچوں کی آنکھوں کے معائنے کے دوران 0.5 کی انعطافی کمی کی تشخیص ہوئی۔محققین کے مطابق اگرچہ تناسب کا یہ فرق بہت زیادہ نہیں ہے لیکن یہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اور اگر آپ دوسرے عوامل جیسے خاندان میں مایوپیا کے مسئلے کی موجودگی کو بھی دیکھیں تو یہ اہم ہے۔جاما کے محققین کاکہنا ہے کہ طبعی طور پر یہ بہت اہم ہے کیوں کہ چھوٹے بچے جنھیں ابتدائی عمر میں ہی مایوپیا کا مسئلہ ہوجاتا ہے ان میں اس کے بڑھنے کا بہت امکان ہوتا ہےاور ان میں پیتھا لوجیکل مایوپیا کے خدشات بہت بڑھ جاتے ہیں۔ بڑے بچوں میں تاخیر سے مایوپیا کے آغاز سے ان کے آگے بڑھنے کے عمل میں تیزی آتی ہے اور اس سے انھیں آنکھ کی صحت کے حوالے سے طویل مدتی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ تحقیقی جرنل کے ایک ادارئیے میں جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مائیکل ریپکا کے مطابق ان نتائج کی تصدیق اور ان کو سمجھنے کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ باہر گزارے جانے والے مقررہ وقت میں سے کتنا وقت قریب سے کی جانے والی سرگرمیوں پر صرف کیا جارہا ہے یا یہ کہ دن کی زیادہ روشنی آنکھ کی نشوونما اور اس کے فعل میں مددگار ثابت ہوتی ہے یا نہیں۔

ADVERTISEMENT
Tags: انکھ کی نظرصحت
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سبز مرچ کیوں انتہائی مفید ہے؟

سبز مرچ کیوں انتہائی مفید ہے؟

7 years ago
543
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.