اسلام آباد(زمونگ سوات ڈآٹکام): مائیرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد کی لندن روانگی سے قبللی گئی ایک تصویر شئیر کی اور لکھا کیہ میرے والس نے میری دادی کا ہاتھ چوما اور میری دادی نے انہیں خیرباد کہتے ہوئے ان کی صحت کے لیے بہت سی دعائیں بھی کیں۔ ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ تمام تر سازشوں کے باوجود شریف خاندان نہ تو دباؤ کا شکار ہے اور نہ ہی ہمارے خاندان میں کوئی انتشار ہے۔
انہوں نے کہا کہ الحمدلللہ! شریف خاندان متحد ہے۔
ADVERTISEMENT
Discussion about this post