No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, March 23, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

    سینٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ 50سے 70کروڑ روپے لگ چکا ، سب سے زیادہ مال کس نے بنایا ؟ حیران کن انکشاف

    عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

    رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیا

    ارشد ملک کی تعیناتی شاہد عباسی نے کی تھی،ویڈیو بلیک میل کیس کے دو کردار میں سے ایک ارشد ملک خود برطرف ہو گئے،دوسرا کردار مریم صفدر جس نے جج کی نازیبا وڈیو استعمال کرکے۔۔۔شہزاد اکبر کا برطرفی پر ردعمل

    جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ کے تازہ انٹرویو پر شہزاد اکبر نے رد عمل جاری کر دیا

    اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلیے راشن میں کمی کردی

    اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلیے راشن میں کمی کردی

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

    عید قرباں سے ایک روز پہلے سبزی فروش بے لگام ہو گئے، سبزیوں کی قیمتیں دو گنا بڑھا دیں

    رمضان سے قبل آخری اتوار، مہنگائی نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پانامہ لیکس، وزیراعظم مسلسل دباؤ کا شکار’ اگلا وزیر اعظم کون مشاورت شروع

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

ADVERTISEMENT

سلام آباد(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پانامہ لیکس کے بعد مسلسل دباؤ کا شکار وزیراعظم میاں نواز شریف نے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت شروع کردی ہے اور تجویز دی ہے کہ عدالتی کمیشن کا فیصلہ آنے تک عبوری مدت کیلئے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر یا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے کسی ایک کو عبوری وزیراعظم نامزد کردیا جائے ۔
وزیراعظم کی اس تجویز کو ان کے چھوٹے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے یکسر مسترد کردیا ہے اور اصرار کیا ہے کہ عبوری مدت کیلئے وہ خود یا ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا جائے ۔ آن لائن کو ملنے والی مصدقہ معلومات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کی اس تجویز کی روشنی میں پیر کو وفاقی دارالحکومت کا ہنگامی دورہ بھی کیا اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے خصوصی ملاقات بھی کی ۔
معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب وزیر داخلہ کو اپنے لئے متفق کرتے رہے لیکن وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا ہے کہ اگر وزیراعظم میاں نواز شریف کچھ عرصہ کیلئے اپنا عہدہ چھوڑتے ہیں تو عبوری مدت کیلئے وہ سب سے مضبوط امیدوار ہونگے ۔ اس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے ان پر واضح کیا کہ ان کو اگر وزیراعظم نامزد کیا گیا تو وزراء کی بڑی اکثریت اس کی حمایت نہیں کرے گی ۔
خاص طور پر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر برائے پلاننگ و کمیشن چوہدری احسن اقبال اس فیصلے کو قبول نہیں کرینگے اس پر وزیر داخلہ نے خادم اعلیٰ پر واضح کردیا ہے کہ مجھے کسی وفاقی وزیر کی پرواہ نہیں ہے ان ہاؤس تبدیلی کیلئے میں اراکین اسمبلی کی تعداد پوری کرلوں گا ۔ اس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب واپس لاہور تشریف لے گئے جبکہ اس حوالے سے چوہدری نثار علی خان نے مولانا فضل الرحمن کو بھی اپنا ہمنوا بنالیا ہے ان ہاؤس تبدیلی کی صورت میں مولانا فضل الرحمن چوہدری نثار علی خان کی سپورٹ کرینگے ۔
مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف رائیونڈ محل میں شدید دباؤ میں ہیں اور پچھلے 72گھنٹوں میں انہوں نے تین بار شریف کمپلیکس میں خود جا کر اپنا طبی معائنہ کروایا ہے اور چوتھی بار ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کو خود محل کے اندر جا کر وزیراعظم کو طبی ا مداد فراہم کرنا پڑی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو آئینی اور قانونی مشیروں نے آگاہ کردیا ہے کہ آف شور کمپنیوں سے متعلق حسین نواز کا انٹرویواور مریم نواز کی طرف سے اپنے فلیٹس کی ملکیت کی تصدیق ان کے لئے مشکلات پیدا کرے گی رائیونڈ کے محل اور وفاقی دارالحکومت میں سیاسی تبدیلیاں تیزی سے رونما ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں دوسری طرف وزیراعظم نے اپنے بااعتماد ساتھی اسحاق ڈار کے ذریعے آصف علی زرداری سے لندن میں ملاقات کا وقت بھی مانگ لیا ہے واضح رہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی لندن روانگی شریف میڈیکل کمپلیکس کے ماہر ڈاکٹروں کے مشورے کے نتیجے میں ہورہی ہے تاکہ وزیراعظم دباؤ سے باہر آسکیں ان ہاؤس تبدیلی کی صورت میں وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر داخلہ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے

Tags: وزیر اعظم کون؟پاناما لیکس
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاناما لیکس ،حکومت نے اپوزیشن کو بھر پور جواب دینے کا فیصلہ کر لیا

پاناما لیکس ،حکومت نے اپوزیشن کو بھر پور جواب دینے کا فیصلہ کر لیا

7 years ago
31
پانامہ لیکس معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا ، حتمی موقف سامنے آگیا

پانامہ لیکس معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا ، حتمی موقف سامنے آگیا

7 years ago
26
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.