No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پاکستان کپ کا انعقا د ، کپتانوں نے اپنی اپنی ٹیم کا انتخاب کردیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Cricket, Sports
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ٹی سی ایل نے’ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

شعیب اختر نے پاکستان کا پہلا این ایف ٹی لانچ کرنے کا اعلان کردیا،پاکستان کی پہلی کرپٹو ایکسچینج بھی لانچ کرنے کا فیصلہ

شاہنواز ڈاہانی اور کارلوس کے درمیان ٹوئٹر پر گفتگو نے مداحوں کے دل جیت لئے

ADVERTISEMENT

لاہور(زمونگ سوات ڈاٹ کام) پاکستان کپ کے لئے پاکستان کے 75 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا جنہیں 5 مختلف ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کپ کے نام سے ایک اور ٹورنامنٹ کرانے کی تیاریاں مکمل کرلیں، ایونٹ 19 اپریل سے فیصل آباد میں شروع ہوگا جس میں چاروں صوبوں اور وفاق پر مشتمل پانچ ٹیمیں شریک ہوں گی۔ یہ ایونٹ پینٹگولر کپ کی جگہ لے گا، باقی سب کچھ پرانا ہے مگر نئی چیز یہ ہوئی کہ اس بار روایتی انداز میں ٹیموں کی سلیکشن کے بجائے پہلے سے اعلان کردہ کپتانوں اور کوچزکو اختیار دیا گیا کہ وہ ڈرافٹنگ میں 150 پلیئرز میں سے 15، 15 کھلاڑیوں کا انتخاب کریں۔ اس طرح پانچ ٹیموں نے مجموعی طور پر 75 پلیئرز کا انتخاب کیا۔ ڈرافٹنگ کے لئے لاہور میں تقریب ہوئی جس میں چیئرمین پی سی بی شہریارخان اور نجم سیٹھی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
پنجاب ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سابق کپتان سلمان بٹ کو بطور اوپنر اپنی ٹیم کیلیے منتخب کیا، اسی جرم میں سابق ٹیسٹ کپتان کا ساتھ دینے والے فاسٹ بولر محمد آصف بھی فہرست میں شامل تھے مگر حیران کن طور پر کسی بھی ٹیم نے انھیں اپنا نہیں بنایا،ان کے ایک اور ساتھی محمد عامر سندھ کی ٹیم کا حصہ بنے۔ شاہد آفریدی ایونٹ کے موقع پر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں، پیسر وہاب ریاض بھی دستیاب نہیں، محمد حفیظ انجری مسائل کی وجہ سے ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔
فیڈرل کیپیٹل ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے شرجیل خان، ناصر جمشید، افتخار احمد، آصف ذاکر، حماد اعظم، سرمد بھٹی، کامران اکمل، عمران خالد، ظفر گوہر، محمد سمیع، محمد عرفان، حسن علی، محمد عباس اور انڈر19 ٹیم سے ارسلان شیخ کا انتخاب کیا۔
سندھ کی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے خرم منظور، سمیع اسلم، محمد وقاص، صہیب مقصود، خالد لطیف، فواد عالم، سعد علی، عماد وسیم، انور علی، بلال آصف، محمد عامر، سہیل خان، رومان رئیس اور انڈر19 ٹیم سے حسن خان کا انتخاب کیا۔
بلوچستان ٹیم کے کپتان اظہر علی نے اویس رضا، رمیز راجا جونیئر، بابر اعظم، عمر اکمل، شاہد یوسف، محمس حسن، محمد نواز، سہیل تنویر، جنید خان، بلاول بھٹی، عمرگل، اسامہ میر، سعید اجمل اور انڈر 19 سے عمران خان جونیئر کا انتخاب کیا۔
خیبرپختونخوا کے کپتان یونس خان نے احمد شہزاد، فخر زمان، رمیز عزیز، نوید یاسین، مصدق احمد، بسمہ اللہ خان، فہیم اشرف، راحت علی، عزیز اللہ، صدف مہدی، یاسر شاہ، محمد اصغر، زوہیب خان اور انڈر 19 سے حیات اللہ کا انتخاب کیا۔
پنجاب ٹیم کے کپتان شعیب ملک نے محمد رضوان، سلمان بٹ، شان مسعود، اسد شفیق، آصف علی، اکبرالرحمان، عامر یامین، سعد نسیم، کاشف بھٹی، احسان عادل، عماد بٹ، عدنان غوث، ذوالفقار بابر اور انڈر 19 س سیف بابر شامل ہیں۔
دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2 اہم ذمہ داروں شہریار خان اور نجم سیٹھی نے ایونٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین شہریارخان نے کہاکہ پی ایس ایل بہت کامیاب رہی، پی سی بی کو بھی بہت فائدہ پہنچا، پاکستان کپ ایک اور بڑا ٹورنامنٹ ہوگا، اس سے نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کپ پی ایس ایل کی طرز پر ہو رہا ہے، ہرٹیم میں انڈر 19 کھلاڑیوں کا ہونا ضروری ہے، ڈرافٹنگ سسٹم سے عوام میں دلچسپی پیدا ہوگی۔
بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے مطابق ہمارے عوام کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں اور ہم اپنی پروڈکٹ کو مزید بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں ،ایونٹ میں سینئر کھلاڑی بھی بڑی تعداد میں شریک ہو رہے ہیں جس کا فائدہ جونیئرز کو ہوگا، انھوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے معاوضے دوگنا کر دیے گئے ہیں، نجم سیٹھی نے شائقین کو تاکید کی کہ وہ اسٹیڈیم آ کر سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہوں۔

Tags: پاکستان کپ
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.