No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, September 30, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

انسان کا اندرونی درجہ حرارت

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

صحت انسانی درجہ حرارت
اس دنیا میں جتنے بھی جاندار ہیں وہ ایک خاص درجہ حرارت کے باعث زندہ ہیں۔ اگر یہ درجہ حرارت ان کی ضرورت سے زیادہ یاکم ہوجائے تو اس کے نتیجے میں وہ جاندار مرجاتے ہیں۔ انسان بھی موافق درجہ حرارت اس کی ضرورت کے مقابلے میں بڑھ جائے یابہت کم ہوجائے تو اس کا نتیجہ بھی انسان کی موت ہے۔ اسی طرح انسانی جسم کا اندرونی درجہ حرارت بھی ایک نقطے تک سودمند رہتا ہے۔ اگر یہ اس نقطے سے بڑھ جائے تو جسم میں موجود اعضاء کے متاثر ہونے کاخطرہ ہوتا ہے۔ قدرت نے انسان کے جسم میں ایک ایسا میکانزم بنارکھا ہے کہ اگر جسم کا اندرونی درجہ حرارت بڑھ جائے تو وہ پسینہ کی شکل میں کم ہوجاتا ہے۔ جسم سے پسینہ خارج ہوتے ہی بڑھا ہوا درجہ حرارت اپنی جگہ پر آجاتا ہے۔ آئیے آپ کو بناتے ہیں کہ اگر انسانی جسم کا اندرونی درجہ حرارت 35ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے تو اس صورتحال میں کون سے اعضاء متاثر ہوسکتے ہیں یا پھر اُن کی کارکردگی کتنی متاثر ہوسکتی ہے۔
دماغ:
یوں تو انسانی جسم کے تمام اعضاء ہی اہمیت کے حامل ہیں لیکن دماغ کو ان تمام پر فوقیت ہے۔ کیونکہ یہ انسانی جسم کا کنٹرول روم ہے اور یہاں سے اجازت ملنے کے بعد وہی دوسرے اعضاء حرکت کرتے ہیں اگر انسانی جسم کا درجہ حرارت بڑھ جائے تو دماغ میں موجود مختلف کیمیکلز کاتوازن بگڑ جاتا ہے جس کے نتیجے میں انسان کی سوچنے کی صلاحیت متاثر ہونے کے ساتھ وہ چڑ چڑے پن کا شکار ہوسکتا ہے جبکہ اُس کو تھکاوٹ کااحساس بھی ہونے لگتا ہے۔
دل:
جسم کااندرونی درجہ حرارت بڑھنے سے دل کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے جس کے نتیجے میں انسان کا بلڈ پریشر گرجاتا ہے اور اسے سستی کاہلی محسوس ہونے لگتی ہے۔ بلڈپریشر گرنے سے دل کی دھڑکن بڑھنے لگتی ہے جس کے لئے بلڈپریشر کو فوراََ اپنی سطح پر لانا ضروری ہوتا ہے ورنہ اس کے خطرناک نتائج بھی برآمد ہوسکتے ہیں۔
پٹھے:
انسانی جسم کے متوازن درجہ حرارت کے باعث جسم میں موجود نمکیات پٹھوں کے کردار کو صحیح طور پر انجام دینے میں مدد دیتی ہیں۔ لیکن درجہ حرارت بڑھنے کے نتیجے میں ان نمکیات کاتوازن بگڑ جاتا ہے جس سے پٹھوں میں اکڑاؤ شروع ہوجاتا ہے جس سے زیادہ ٹانگوں اور ہاتھوں کے پٹھے متاثر ہوتے ہیں۔
جلد:
انسانی درجہ حرارت جیسے ہی 35ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھتا ہے تو حرارت پسینے کی شکل میں باہر نکلنے لگتی ہے بہت زیادہ نہ نکلنے سے جلد پر سرخ رنگ کے دھبے پڑجاتے ہیں جس سے پسینہ خارج کرنے والے مسام بندہوجاتے ہیں جس کے نتیجے میں خارش ہونے لگتی ہے۔ اس کے علاوہ بہت تیز دھوپ میں نکلنے سے بھی جلد خرا ب ہونے کااحتمال ہوتا ہے لہٰذا تیز دھوپ میں باہر نکلنے سے اجتناب کرنا چاہئے۔
گردے:
انسان کا جسم کا بڑھتا ہوادرجہ حرارت جسم میں پانی کی کمی کاموجب بنتا ہے۔ گردے ہمارے جسم میں زہریلے مادے مثلاََ یوریا اور امونیم کی مقدار کو کنٹرول کرتے ہیں بہت زیادہ پسینہ خارج ہونے سے جسم کا اندرونی پانی کم ہوجاتا ہے جس سے یوریا اور امونیم کی مقدار اپنی مناسب مقدار سے بھی کم ہو جاتی ہے۔
لبلبہ:
لبلبہ انسان جسم میں انسولین کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے۔ انسولین کے کم یازیادہ خارج ہونے سے کئی ایک قسم کی پیچیدگیاں پیدا ہونے کا احتمال ہوتا ہے۔ اس طرح سب سے پہلے انسانی جسم توانائی متاثر ہوتی ہے۔

ADVERTISEMENT
Tags: انسانی درجہ حرارتدرجہ حرارت
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.