ADVERTISEMENT
مینگورہ(زمونگ سوات ڈاٹکام)کبل کے علا قہ گا لو چ کے مقام پر مو ٹر کار کے ٹکر سے سپیشل برانچ کے اہلکار سمیت دو افراد زخمی ایک کے حالت نازک ہسپتال منتقل پولیس رپور ٹ در ج مزید تفتیش شرو ع تفصیلات کے مطا بق گذشتہ رو ز کبل کے علا قہ گالوچ کے مقام پر حا دثہ پولیس رپو رٹ کے مطابق موٹر کا ر کے ٹکر سے سپیشل برانچ کے اہلکار زبیر خان اور بختی رحمان نامی شخص زخمی ہو گئے جن کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیو ں میں بختی رحمان کے حالت نا زک بتائے جاتے ہیں پولیس نے مو ٹر کار ڈرا ئیور سیرا ج الدین ولد شمشیر علی سکنہ کالاکلے کو گرفتار کر کے مقدمہ در ج کر لیا مزید تفتیش جاری ۔
Discussion about this post