• Latest
  • All
  • تازہ ترین
  • International
کینسر کے  ابتدائی آثار، کس طرح مرض سے بچا جاسکتا ہے

کینسر کے ابتدائی آثار، کس طرح مرض سے بچا جاسکتا ہے

5 years ago
سوات، منگلور کی رہائشی خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

سوات، منگلور کی رہائشی خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

18 hours ago
ریکارڈقانون سازی اور اصلاحات سے اداروں کو سیاسی مداخلت سے آزاد کردیا گیا ہے، وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی

ریکارڈقانون سازی اور اصلاحات سے اداروں کو سیاسی مداخلت سے آزاد کردیا گیا ہے، وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی

18 hours ago
سوات رکشہ ڈرائیوروں کا بے جا جرمانوں اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات رکشہ ڈرائیوروں کا بے جا جرمانوں اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

18 hours ago
سوات، بریکوٹ گورتئی کے مقام پر ٹرک، رکشتہ اور سکول سوزوکی کے مابین تصادم، 5 افراد زخمی

سوات، بریکوٹ گورتئی کے مقام پر ٹرک، رکشتہ اور سکول سوزوکی کے مابین تصادم، 5 افراد زخمی

18 hours ago
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا سول ہسپتال کبل کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا سول ہسپتال کبل کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

18 hours ago
” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”

” عمران خان کو جیل میں ہر سہولت دیں گے لیکن ایک چیز فراہم نہیں کریں گے، اگر ڈاکٹر بھی کہیں گے پھر بھی نہیں دیں گے”

20 hours ago
No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, March 6, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home Health

کینسر کے ابتدائی آثار، کس طرح مرض سے بچا جاسکتا ہے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
5 years ago
in Health
0
کینسر کے  ابتدائی آثار، کس طرح مرض سے بچا جاسکتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(زمونگ سوات آن لائن نیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہرسال لاکھوں افراد کینسرکا شکار ہو رہے ہیں اور جنوبی ایشیا میں یہ سطح سب سے بلند ہے لیکن امریکی ماہرین کے مطابق بعض ابتدائی علامات کو دیکھتے ہوئے کینسر کو پہلے ہی شناخت کرکے بروقت علاج کیا جاسکتا ہے۔
پیٹ میں غیرضروری طور پر گیس:
اگرہاضمہ خراب رہتا ہو اور اچانک پیٹ میں غیرمعمولی اپھارہ اور گیس پیدا ہو تو یہ خواتین میں یہ بیضہ دانی (اووری ) کے کینسر کی علامت بھی ہوسکتا ہے ۔ امریکی ماہر ڈاکٹر بیتھ کے مطابق بیضہ دانی کا سرطان ایک خاموش قاتل ہے لیکن اس کی بعض علامت بھی ہوتی ہیں اگر پیڑو میں درد ہو، تھوڑا کھانے سے پیٹ بھرجائے اور کمر کا درد رہتا ہو، دونوں طرح کی رفع حاجت میں نمایاں تبدیلی ہو تو اسے نظر انداز نہ کیجیے اور ڈاکٹر سے رجوع کیجیے۔
خواتین کے رحم سے غیرمعمولی خون اور مائع کا اخراج:
خواتین میں سن یاس (مینوپاز) کے بعد یا چھوٹی عمر کی خواتین میں خصوصی ایام کے بعد اگر خون کے دھبے، لوتھڑے یا شلوار پر ان کے نشان دیکھیں یا کسی مائع کا اخراج نوٹ کریں تو یہ بھی سرطان کی علامات میں سے ایک قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس صورتحال میں فوری طور پر اپنے ڈاکٹر سے رجوع کیجیے۔
مردوں کی کمر میں مسلسل تکلیف:
پہلے یہ جان لیں کہ کمر کے بہت سے درد کسی بھی طرح کینسر کی وجہ نہیں ہوسکتے لیکن مردوں میں بڑی آنت اور پروسٹیٹ کینسر کی صورت میں بعض دفعہ کمر میں مسلسل درد ہوتا رہتاہے اور اس کے لیے ڈاکٹر رجوع کرنا بہتر ہوگا۔

مردوں کی صحت کے ایک جریدے کے مطابق کمراور کولہوں کی ہڈیوں کا درد پروسٹیٹ کینسر کی وجہ بھی ہوسکتا ہے۔
مردوں کی رانوں، کولہے اور پیٹ میں تکلیف:
پروسٹیٹ کینسر کولہوں، رانوں اور پیٹ میں درد کی اینٹھن کی وجہ بن سکتا ہے اس کے علاوہ مرد کے مخصوص اعضا کے نچلے حصے

اور اس کی اطراف میں تکلیف پیدا ہوسکتی ہے۔ اسی طرح ان جگہوں میں سوجن بھی کینسر کی گھنٹی ثابت ہوسکتے ہیں۔
مرد اور عورت میں مسلسل کھانسی:
اگرچہ کھانسی گلے کی سوزش اور سردی کی عام علامات میں شامل ہیں لیکن اگر کھانسی مسلسل جاری ہو اور جان نہیں چھوڑ رہی ہو تو یہ تھائیرائیڈ، پھیپھڑے اور گلے کے کینسر کو وجہ بھی ہوسکتی ہے۔ کینسر کی ایک ماہر کترینا وایٹیکر کہنا ہے کہ غیرمعمولی کھانسی جو ختم نہ ہورہی ہوتو ڈاکٹر سے مشورہ کرنے میں نہ ہچکچائیں۔
مرد اور عورت کے وزن میں غیرمعمولی کمی:
فوری طور پر وزن میں غیرمعمولی کمی ایک سنگین مسئلہ ہے جو کئی اقسام کے کینسر کو ظاہر کرتا ہے۔ امریکی کینسر سوسائٹی کے مطابق تھوڑے عرصے میں 10 پونڈ وزن میں کمی کینسر کی ابتدائی علامت ہوسکتی ہے جن میں پتے، پیٹ، غذائی نالی اور پھیپھڑے کا کینسر سرِ فہرست ہے۔ لیکن یاد رکھیے کہ تھائیرائیڈ غدود اور ذہنی تناؤ کی وجہ سے بھی وزن کم ہوجاتا ہے لیکن ایسی صورتحال میں اپنے معالج سے رجوع کریں۔
لمفی غدود میں سوجن:
مرد اور عورت دونوں کے جسم میں ہی لمفی غدود ( لمف نوڈ) موجود ہوتی ہیں جو گردن اور بغلوں میں بھی موجود ہوتے ہیں اگر ان غدود پر سوجن آجائے تو یہ سوزش اور سردی کی وجہ ہوسکتی ہے لیکن اگر غدود کی سوزش اور سوجن 4 ہفتوں تک برقرار رہے تو ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے کیونکہ یہ کینسر کی علامت بھی ہوسکتی ہے۔
مرد اور عورت کی جلد میں تبدیلی:
جلد کی رنگت اور کیفیت میں کسی قسم کی تبدیلی جلد کے سرطان کی جانب اشارہ کرتی ہے۔ جلد پر موجود کوئی دھبہ یا مسہ رنگ بدل رہا ہو اور وہ بڑا ہورہا ہو اس کی جسامت بدل رہی ہو تو یہ جلد کی کینسر کی علامت ہوسکتے ہیں۔
اپنے منہ پر غور کیجیے:
پاکستان میں منہ کا کینسر بہت عام ہے جس کی وجہ پان، چھالیہ، سگریٹ اور گٹکے کا عام استعمال ہے اگر منہ میں کسی جگہ سرخ اور سفید دھبے ہوں تو اسے نظر انداز کرنا خطرناک ہوگا۔ اسی طرح زبان کے کناروں پر ابھار اور زبان میں کسی بھی جگہ سفید دھبوں کو نظر انداز نہ کیجیے۔ ضروری ہے کہ پہلے آنکھ ، ناک اور کان کے کسی ماہر سے رابطہ کرلیجیے اور اس کا باقاعدہ علاج کروائیے اس کے علاوہ غیرمعمولی تھکاوٹ کو بھی نظرانداز نہ کیجیے۔

Tags: کینسر کا علاجکینسر کے آثرات
ShareTweetShare

Related Posts

No Content Available

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

سوات،بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں تین سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی،رپورٹ درج، ملزم گرفتار

February 9, 2021
مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں تصادم، ڈرائیوروں پر فائرنگ

مینگورہ جنرل بس اسٹینڈ میں تصادم، ڈرائیوروں پر فائرنگ

March 3, 2021
کے ٹو پر سب سے بڑے سرچ آپریشن کی تیاری محمد علی سدپارہ کے آخری مقام کی نشاندہی کر لی گئی

کے ٹو پر سب سے بڑے سرچ آپریشن کی تیاری محمد علی سدپارہ کے آخری مقام کی نشاندہی کر لی گئی

February 12, 2021
سوات، منگلور کی رہائشی خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

سوات، منگلور کی رہائشی خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

March 5, 2021
ریکارڈقانون سازی اور اصلاحات سے اداروں کو سیاسی مداخلت سے آزاد کردیا گیا ہے، وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی

ریکارڈقانون سازی اور اصلاحات سے اداروں کو سیاسی مداخلت سے آزاد کردیا گیا ہے، وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی

March 5, 2021
سوات رکشہ ڈرائیوروں کا بے جا جرمانوں اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات رکشہ ڈرائیوروں کا بے جا جرمانوں اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

March 5, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
سوات، منگلور کی رہائشی خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

سوات، منگلور کی رہائشی خاتون کی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

March 5, 2021
ریکارڈقانون سازی اور اصلاحات سے اداروں کو سیاسی مداخلت سے آزاد کردیا گیا ہے، وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی

ریکارڈقانون سازی اور اصلاحات سے اداروں کو سیاسی مداخلت سے آزاد کردیا گیا ہے، وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی

March 5, 2021
سوات رکشہ ڈرائیوروں کا بے جا جرمانوں اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات رکشہ ڈرائیوروں کا بے جا جرمانوں اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

March 5, 2021
سوات، بریکوٹ گورتئی کے مقام پر ٹرک، رکشتہ اور سکول سوزوکی کے مابین تصادم، 5 افراد زخمی

سوات، بریکوٹ گورتئی کے مقام پر ٹرک، رکشتہ اور سکول سوزوکی کے مابین تصادم، 5 افراد زخمی

March 5, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • National News
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.