No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, March 31, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    پارلیمنٹ سپریم ہے،تمام اداروں کا اس کے سامنے سرنگوں ہونا ضروری ہے:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ

    عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ۔۔۔، اسد عمر نے شرط بتا دی

    عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ۔۔۔، اسد عمر نے شرط بتا دی

    کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

    قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

    وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

موسمی پھل ا ورآپکی صحت

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

آج کل اسٹرابیری کاموسم عروج پرہے۔ لذ یذاورغذائیت سے بھرایہ پھل آئرن اور وٹامن اے، سی اور ای کا بہترین ذ ریعہ ھے۔ یہ خون کی کمی کو د ور کر کے جسم کو تند رست بناتی ہے۔ دماغی اور شریانی بیماریوں کو کنٹرول کرتی ہے۔ مسوڑھوں کے امراض سے بھی محفوظ رکھتی ہے

ADVERTISEMENT

اسٹرابیری۔
آج کل اسٹرابیری کاموسم عروج پرہے۔ لذ یذاورغذائیت سے بھرایہ پھل آئرن اور وٹامن اے، سی اور ای کا بہترین ذ ریعہ ھے۔ یہ خون کی کمی کو د ور کر کے جسم کو تند رست بناتی ہے۔ دماغی اور شریانی بیماریوں کو کنٹرول کرتی ہے۔ مسوڑھوں کے امراض سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
تربوز۔
وٹامن اے اور سی سے بھرپور یہ پھل اپنے اندر پانی کی بڑی مقدار لئے ہوئے ہے اس لئے یہ ڈی ہا ئیڈ ریشن سے محفوظ رکھتا ہے۔ یہ کیروٹینوائڈ ز سے محفوظ رکھتا ہے۔ ٹھنڈا کر کے کھانے سے اسکا مزا د وبالا ھو جاتا ہے۔ جسم سے گرمی کو دور کر کے نیا خون پیدا کرتا ہے۔ بہترین فوائد کے لئے اسے شدید گرمی میں استعمال کرنا چاہیئے۔
آم۔
آم جسیپھلوں کابادشاہ بھی کہاجاتاھیہرکسی کامن پسند پھل ہے۔ جسے کچا اور پکا دونوں صورتوں میں بہت شوق سے استعمال کیا جاتاہے۔ اچار، چٹنی، مربہ جات، ملک شیک، جوس غرض ہر طرح سے آم کا استعمال بہت رغبت سے کیا جاتا ہے۔ پھلوں کا یہ بادشاہ طاقت بخش، دافع کینسر ھونے کے ساتھ ساتھ، آئرن، بیٹا کیروٹین، وٹامن سی اور ای کی خصوصیات بھی لئے ہوئے ہے۔ یہ معدے کی تیزابیت کو دور کر کے نظام ہضم کو بہتر بناتا ہے اور آنکھوں کے لئے بیحد مفید ھے۔
فالسہ۔
جیسا کہ گرمیوں کی آمد آمد ھے اسی لحا ظ سے فالسہ گرمیوں کا مرغوب اور ہر دل پسند پھل ھے۔ یہ پھل کھٹا میٹھا ھونے کی وجہ سے ہر کوئی بڑی رغبت سے کھاتا ہے۔ اس میں وٹامن بی اور سی کی وافر مقدار موجود ھوتی ہے۔ فولاد اور نمکیات اس کے اہم غذائی اجزآ ہیں۔ گرمی میں لو سے بچاو کے لئے اس کا شربت بہترین ھوتا ہے۔ بلڈ پریشر، گھبراہٹ اور بے چینی کو فالسے سے افاقہ ھوتا ہے۔ یہ پھل معدہ اور جگر کے لئے بھی نہایت مفید ہے۔ یہ گرمیوں کی اہم سو غا ت ھے اس لئے اسکا استعمال ضرور کریں۔
خربوزہ۔
خربوزہ غذائیت سے بھرپور اور ہاضمے دار پھل ھے۔ یہ ایک سستا پھل ھے ہر کوئی اسے بآسانی خرید سکتا ھے۔ گرمیوں کی تیز دھوپ میں مشقت کے بعد اگر خربوزہ کھایا جائے تو جسم کو سکون ملتا ہے ۔ اس میں وٹامن اے، بی اور ڈی کی بڑی مقدار پائی جاتی ھے۔ یہ ہمارے جسم کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ گردے کی پتھری کو بھی ختم کرتا ھے۔ قبض کو دور کر کے جسم کی رنگت نکھارتا ھے۔

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

Tags: آپکی صحتموسمی پھل
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.