ADVERTISEMENT
کبل (زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ گالوچ میں گذشتہ رو ز مو ٹر کار کے ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں زخمیو ں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا آ بائی گا ؤ ں گل جبہ میں نما ز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا تفصیلات کے مطا بق گذشتہ رو ز کبل کے علاقہ گالوچ کے مقام پر مو ٹر کار کے ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار سپیشل برانچ کے اہلکار زبیر خان ساتھی بختی رحمان سمیت زخمی ہوا تھا جو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد بختی رحمان نامی شخص نے زخمیو ں کے تاب نہ لاتے ہو ئے جا ں بحق ہو گیا ہے پولیس نے رپور ٹ در ج کر کے مو ٹر کا ر کو قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتا رکردیا جبکہ مزید تفتیش جاری ہے ۔
Discussion about this post