modi kho barha jhtka
April 24, 2017
مینگورہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام )محلہ بنگلہ دیش میں درجنوں نوجوانون سابقہ ایم۔پی۔اے محمدآمین کے قیادت میں جماعت اسلامی میں شامل ۔محلہ بنگلہ دیش میں کونسلر شوکت علی کے زیر صدارت میں شمولیتی پروگرام منعقد ھوا ۔جس میں سابقہ ایم۔پی۔اے محمد آمین کے قیادت میں درجنوں نوجوان مختلف پارٹیوں سے مستعفی ھو کہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ محمد آمین نے نوجوانوں کو جماعت اسلامی کی ٹوپیاں پہنائی ۔اور نوجوانوں کو جماعت اسلامی میں بڑے تعداد میں شمولیت پر خوش امدید کہا ۔ اور کہا کہ انشاء اللہ ائندہ الیکشن میں بھر پور حصہ لینگے ۔ اور اس نوجوانوں کی مدد سے سوات کی تمام مسائیل حل کرینگے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post