نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
ممبئی(زمونگ سوات آن لائن نیوز) بالی وڈ کی باصلاحیت اداکارہ امیشا پٹیل اور اداکار سنی دیول تقریباً 14سال بعد دوبارہ اکٹھے جلوہ گر ہونگے۔یہ بات اداکارہ امیشا پٹیل نے ایک انٹرویو میں بتائی ۔ان کا کہنا تھا کہ نئی فلم’’بھیا جی سپرہٹ‘‘میں وہ سنی دیول کے ساتھ بالکل مختلف کردار میں نظر آئیں گی۔
انھوں نے بتایا کہ یہ فلم ہم دونوں کی 14سال پہلے آنے والی فلم’’غدر‘‘سے مختلف ہوگی۔فلم پچاس فیصد مکمل ہوچکی ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ فلم میں کامیڈی کا عنصر بھی موجود ہے۔امیشا پٹیل نے بتایا کہ وہ آئندہ صرف ان ہی فلموں میں نظر آئیں گی جن کی کہانی اور میوزک ہٹ کر ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ سنی دیول کے ساتھ ان کی جوڑی کو ہمیشہ پسند کیا گیا ہے۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post