No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, June 6, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات، بنجوٹ میں سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، زیر حراست دو دہشت گردوں سمیت تین دہشت گرد ہلاک

    سوات، بنجوٹ میں سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، زیر حراست دو دہشت گردوں سمیت تین دہشت گرد ہلاک

    یونیورسٹی آف سوات چارباغ کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا

    یونیورسٹی آف سوات چارباغ کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا

    سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

    سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    اعتزاز احسن کی ذہنی صحت درست نہیں ، انہیں گھر بیٹھنا چاہیے رانا ثنا اللہ نے پی پی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

    ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    ن لیگ کی قیادت نے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کر لیا، سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان، حکومت کی اتحادی جماعت کی اہم شخصیت کی نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع

    نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

    نوازشریف کی حب الوطنی پر کبھی سوالات نہیں اٹھائے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سینٹ میں دیا گیا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

    نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

چہل قدمی کے ایسے فوائد جن سے آپ شاید واقف نہیں ہونگے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

ADVERTISEMENT

لندن (زمونگ سوات آن لائن نیوز) اوورین کینسر خواتین میں موت کی تین بڑی وجوہات میں سے ایک ہے جس کی بنیادی وجہ ان کے جسم میں ہارمونل خرابیاں ہوتی ہیں۔ ان کی بدولت اووریز میں چھوٹی چھوٹی پانی بھری تھیلیاں بننے لگتی ہیں، جنہیں سسٹ کہا جاتا ہے، یہ تھیلیاں اگر ختم نہ ہوں تو ایسے میں یہ کینسر میں تبدیل ہوسکتی ہیں۔ اوورین کینسر کی بنیاد بننے والی یہ رسولیاں یا سسٹ اگرچہ ہارمونل نظام کی خرابیوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں تاہم تیز تیز چہل قدمی کی بدولت اس کیفیت کو قابو میں کیا جاسکتا ہے۔یہی وہ بنیادی مفروضہ ہے جس کی بدولت ماہرین نے خیال ظاہر کیا ہے کہ اوورین کینسر کی شرح پر خاص قسم کی ورزشوں اور چہل قدمی کے ذریعے قابو پایا جاسکتا ہے۔
ورجینیا سٹیٹ ہاسپٹل کے شعبہ آبسٹیرکس اینڈ گائنی سے وابستہ پروفیسر برائن کارٹر اور ان کی ٹیم نے اس مقصد کیلئے خواتین کے ایک گروہ پر تحقیق کی تھی ۔ کل78خواتین میں سے پچاس فیصد خواتین ایسی منتخب کی گئی تھیں جن کے معمولات میں ورزش شامل تھی جبکہ دیگر خواتین میں ورزش شامل نہ تھی ۔ یہ تمام کی تمام وہ خواتین تھیں جو کہ ہارمونل نظام کی خرابیوں کی وجہ سے ہسپتال آئیں تھیں۔ ان میں سے کچھ ایسی بھی تھیں جو سسٹ بننے کے عمل کی وجہ سے ماں بننے میں بھی دشواری کا شکار تھیں جبکہ کچھ 19برس سے کم عمر لڑکیاں تھیں جو کہ ابھی ازدواجی دور میں داخل نہ ہوئیں تھیں۔ تقریباًتین برس تک ان خواتین کے معمولات کا جائزہ لینے سے ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ ورزش کرنے والی خواتین میں جلد ہی ہارمونز بھی سطح پر آگئے تھے جبکہ ان کا وزن بھی زیادہ بڑھ نہ سکا۔ واضح رہے کہ ہارمونل نظام کی خرابیوں کی وجہ سے خواتین کا وزن بھی بڑھنے لگتا ہے، جسے قابو کرنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے، اس کے علاوہ یہی نظام اووریز کے قدرتی نظام کو بھی متاثر کرتا ہے۔ قدرتی عمل کے تحت اووریز ہر ماہ ایک سے زیادہ تعداد میں انڈے تیار کرتی ہیں تاہم ان میں سے کوئی ایک ہی بڑا ہو کے اوویولوشن کے لئے اووریز سے ریلیز ہوتا ہے جبکہ باقی تمام ضائع ہوجاتے ہیں۔ یہ نظام جب بگڑتا ہے تو قدرتی نظام کے تحت انڈے خارج ہونے کا عمل سست پڑ جاتا ہے۔ کچھ کیسز میں یہ مصنوعی طریقوں کے بغیر یعنی کہ ادویات کے بغیر خارج ہی نہیں ہوتا ہے۔ جسم میں ان کے رکنے سے اووریز کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ یہی صورتحال کینسر میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ ورزش کرنے کے باعث یہ نظام بگڑنے کے امکانات بہت کم ہوجاتے ہیں جس کی وجہ کینسر کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔ اس تحقیق کی روشنی میں پروفیسر برائن کا خیال ہے کہ اگر لڑکیوں کو بلوغت میں داخل ہونے سے قبل ہی چہل قدمی کی عادت ڈالی جائے تو انہیں بلوغت کی بہت سی پیچیدگیوں سے بچایا جاسکتا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ ورزش ، چہل قدمی کی مقابلے میں خطرناک بھی ہوسکتی ہے کیونکہ بعض ورزشیں پیٹ کے مسلز کے لئے خطرناک ہوتی ہیں اور رسولیاں موجود ہونے کی صورت میں ورزش کی زیادتی سے وہ پھٹ بھی سکتی ہیں جو کہ مزید پیچیدگیوں کا باعث ہوسکتا ہے۔

Tags: چہل قدمی
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.