No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

نئی تحقیق جاری ،خالی دماغ شیطان کا گھر نہیں ہوتا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

ADVERTISEMENT

لاہور (زمونگ سوات آن لائن نیوز) گھومنے پھرنے اور سیر و تفریح کا تصور دوستوں ، ہمجولیوں یا پھر ان افراد کے ساتھ سے نتھی ہوتا ہے جن کی محفل میں ہم لطف اٹھاتے ہیں لیکن ماہرین نے ثابت کیا ہے کہ کبھی کبھار تنہا وقت گزارنا بھی مفید ہوتا ہے۔ یہاں تنہا وقت گزارنے سے یہ مراد ہرگز نہیں کہ جس وقت آپ فارغ ہوں تو اپنے کمرے کی کھڑکی سے تنہا کھڑے ہوکے باہر جھانکیں یا پھر چھٹی کا دن بستر میں تنہا کروٹیں بدلتے گزار دیں بلکہ اس سے مراد ان سرگرمیوں میں تنہا حصہ لینا ہے جن میں عام طور پر یہ سوچ کے حصہ نہیں لیا جاتا ہے کہ ان میں دوستوں کے بغیر کیسا مزہ؟
”امپرفیکٹ سپریچوئیلٹی“ کی مصنفہ پولی کیمپبیل نے اس موضوع پر ایک تحقیق کی ہے اور پہلے سے دستیاب تحقیقات کے تجزئیے سے ثابت کیا ہے کہ دراصل تنہا وقت گزارنے میں کوئی ہرج نہیں ہے اور یہ انسان کے اندر کا خوف ہوتا ہے جو کہ اسے تنہا ہونے سے روک دیتا ہے۔ مثال کے طور پر مارکیٹنگ کی پروفیسر ربیکا ریٹنر اور ربیکا ہملٹن نے ایک سروے میں یہ جانا تھا کہ لوگوں نے تنہا گھوم پھر کے زیادہ لطف اٹھایا تاہم ان کیلئے اصل مسئلہ یہ تھا کہ دوسرے ان کی جانب دیکھ کے کیا سوچتے ہوں گے۔ علم نفسیات اس خیال کو ”سپاٹ لائٹ افیکٹ“ کا نام دیتا ہے جس کی وجہ سے ہر فرد یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ دوسرے ہمیں دیکھ کے کیا سوچتے ہوں گے۔ یہ خیال ہماری حرکات و سکنات کو بھی متاثر کرتا ہے اور ہمارے افعال بھی اسی سوچ کے طابع ہوجاتے ہیں۔ اسی موضوع پر ٹامس گلووچ نے بھی ایک تحقیق کی ہے جس میں انہوں نے ثابت کیا ہے کہ سپاٹ لائٹ افیکٹ کی وجہ سے اکثریت تفریح کے وہ مواقع گنوادیتی ہے جن سے وہ فائدہ اٹھا سکتی ہے، انسانی ذہن یہ مفروضہ باندھ لیتا ہے کہ دوسرے ہمیں تنہا تفریح کرتا دیکھ کے یہ سوچیں گے کہ شائد ہمارا ساتھ دینے کیلئے کوئی نہیں ہے، جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے، دوسروں کے پاس ہمارے بارے میں سوچنے کیلئے کوئی وقت نہیں ہے۔ اس لئے اپنے لاشعور کی بنیاد پر خود کو تنہا کرنے سے مت گھبرائیں بلکہ جب بھی موقع ملے، اس تنہائی کا بھرپور فائدہ اٹھائیں اور گھومیں پھریں، تفریح کریں، ان جگہوں پر جائیں جہاں آپ کبھی جایا کرتی تھیں اور وہ کھانے کھائیں جن کا لطف آج بھی آپ کے منہ میں پانی لے آتا ہے۔

Tags: خالی دماغ شیطان کا گھر
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.