مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے

April 19, 2016
murda paida hone wale ncho ko qabristan mai oenkne ka inkishaf

bisham, nomolood bache ki lash baramad

April 18, 2017
سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

May 21, 2022
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

January 30, 2022
سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

January 30, 2022
ADVERTISEMENT

false

pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe

March 7, 2017

ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, May 23, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

    مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ایڈمور پیلنگ سٹیشن کے مالک فدا حسین انتقال کرگئے

    عوام بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،محمد آمین

    جماعت اسلامی ضلع سوات کا بلدیاتی انتخابات بارے اہم اجلاس

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

مصری صدرنے لیبیامیں فوجی مداخلت کی دھمکی دیدی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in International
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

کورونا کی ممکنہ ویکسین کی دستیابی، ویکسین ضرورت مندوں کے بجائے زیادہ بولی لگا کر خریدنے والوں کو دی گئی تو۔۔۔ بل گیٹس نے شاندار اعلان کر دیا

پرانا پٹرول نئی قیمت پر بیچنے پر قید و بھاری جرمانہ ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی

انخلاء کے باوجود بھی بھارت کا کتنے کلو میٹر پھیلا علاقہ چین کے ہاتھ لگ گیا؟بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار

قاہرہ(زمونگ سوات آن لائن نیوز)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اس عندیے کا اظہار کیا ہے کہ اگر لیبیا کی فوج کو سپورٹ فراہم نہ کی گئی اور اس کو ہتھیاروں سے لیس کرنے پر عائد اقوام متحدہ کی پابندی نہ اٹھائی گئی تو ایسی صورت میں لیبیا میں فوجی مداخلت کا امکان ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے فرانسیسی ہم منصب فرانسوا اولاند کے ساتھ پریس کانفرنس میں السیسی نے دہشت گرد تنظیموں کا سامنا کرنے کے لیے لیبیا کی فوج کو سپورٹ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔السیسی نے فائز السراج کی سربراہی میں وفاق حکومت کی حالیہ تشکیل کے لیے قاہرہ کی بھرپور سپورٹ کا یقین دلایا۔السیسی کے مطابق مصر کو یورپ سے دور کرنے کے لیے شرپسند عناصر اپنی کوششیں کررہے ہیں اور وہ مصر کے بارے میں غلط تصویر پیش کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
یہ عناصر ریاست کے اداروں مثلا پولیس، عدلیہ اور پارلیمنٹ کے سقوط اور ان کو غیرمعتبر بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر مصری عوام کو شعور نہ ہوتا تو مصر کو بھی ان حالات کا سامنا کرنا پڑتا جن کا سامنا شام، لیبیا اور یمن نے کیا۔السیسی نے باور کرایا کہ میں انسانی حقوق کے معاملات پر توجہ دینے والے یورپیوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ مصر ایک شہری ریاست ہے جو جامع انداز میں انسانی حقوق کا خیال رکھتی ہے۔ ہم قانون کی بالادستی والی ریاست کے شدید خواہاں ہیں اور مصر کو درپیش دہشت گردی کے کاری وار کے بیچ 9 کروڑ مصریوں کی جانوں کی حفاظت کی کوشش کررہے ہیں۔ اگر مصر کا سقوط ہوا تو ساری دنیا اور یورپ کے لیے مسئلہ ہوجائے گا۔السیسی کے مطابق مصر اور فرانس دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تبادلے کو سرگرم بنانے پر متفق ہوگئے ہیں اور مصر میں مختلف سیکٹروں میں سرمایہ کاری کے تابناک اور روشن مواقع بھی پیش کیے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ صدر اولاند کے ساتھ ملاقات دہشت گردی کے خطرے کی روشنی میں خصوصی اہمیت کا حامل رہی کیوں کہ اس دہشت گردی کا ہم سب کو سامنا ہے خواہ وہ مشرق وسطیٰ ہو یا پھر یورپ ہو۔ اس امر کی ضرورت ہے کہ چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں میں زیادہ بڑے پیمانے پر تعاون کو یقینی بنایا جائے۔ اس سلسلے میں صرف سیکورٹی کے انداز سے نہ نمٹا جائے بلکہ اس میں شدت پسند افکار کا مقابلہ کرنے کو بھی شامل کیا جائے۔دوسری جانب فرانسیسی صدر نے واضح کیا کہ یہ ضروری ہے کہ لیبیا کی پارلیمنٹ وفاق کی حکومت کو مکمل طور پر قانونی حیثیت دے تاکہ نئے مرحلے میں حکومت کے اختیارات کے تحت لیبیا کی فوجی کے کردار اور اہلیت کو مضبوط بنایا جاسکے۔اس دوران فرانسیسی صدر نے باور کرایا کہ مصر کا امن فرانس اور یورپ کا امن ہے۔ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے فرانس ہر دم مصر کی مدد کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ انسداد دہشت گردی میں مشترکہ عمل کی ضرورت ہے اور ان کا ملک خطے میں پر اثر توازن کی طاقت رکھنے والے مصر کا خواہاں ہے۔

ADVERTISEMENT
Tags: مصر کی لیبیا کو دھمکی
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.