modi kho barha jhtka
April 24, 2017
بٹ خیلہ (زمونگ سوات ڈاٹ کام ) دریائے سوات میں ڈوبنے والے طالب علم کی نعش تیسری روز بھی برامد نہ ہوسکی، نعش کی تلاش جاری ، تفصیلات کے مطابق مٹکنی ملاکنڈ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے ساتویں جماعت کے طالب علم الزا ء خان ولد شاہ جی باچا گزشتہ روز دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگیا مگر تین دن تک تلاش کے باوجود ان کی نعش نہ مل سکی جس کی وجہ سے ان کے والدین اور رشتہ داروں پر قیامت گذر رہی ہے ڈوبنے والے طالب علم کے ورثاء نے کسی بھی جگہ نعش ملنے کی صورت میں 0345-8814297,03456090841 پر اطلاع دینے کی اپیل کی ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post