پورن(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ نہ دینے پر مجھے حوالات میں بند کردیا گیا سلیم آف سانام کا گوجر برداری کے ہمرا پورن میں پریس کانفرنس سے خطاب حاجی عبدالمنعیم نے گزشتہ روز مجھے اور میرے بھائی اعجاز احمد کوغیر قانونی طورپرپولیس کے حوالا کرکے حوالات میں بند کیا تھا ہم غریب لوگ ہے اپنی محنت مزدوری کرتے ہیں لیکن عبدالمنعیم نے جان بوجھ کے مجھ سمیت میرے چھوٹے بھائی کو حوالات میں بند کیا تھا جس سے گوجر برادری کے ساکھ کو شدید نقصان پہنچاہے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عوام دوست پالیسوں کے بجائے غریب اور محنت کش لوگوں کو ہراساکررہی ہیں حاجی عبدالمنعیم کے ہوتے ہوئے گوجر برادری پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے گریز کریں سلیم آف سانام نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی عبدالمنعیم کا قبلہ درست کیا جائے تاکہ وہ ائیدہ ایسے حرکات نہ کریں اور معاشرے کے امن پسند افراد کو بے وجہ حراسہ نہ کریں انہوں نے کہا کہ نہ جانے عبدالمنعیم مجھے پی ٹی ائی چھوڑنے کی سزا دے رہے ہیںیا کچھ اور مجھے پتہ نہیں ہم چونکہ غریب لوگ ہے اور اپنے فیصلوں میں آزاد ہے یاد رہے کہ سلیم آف سانام اور گوجر برادری نے جنرل انتخابات نے عبدالمنعم کی جیت میں بڑا کردار ادا کیا تھا اس موقع پر انکے ہمرا شفیق احمد الوچ،حاجی نورمحمدآف بگیاڑ،فضل رحیم کڈونہ اور گوجر برادری کے دیگر افراد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عبدالمنعم سلیم آف سانام کو پی ٹی آئی چھوڑنے کی سزا نہ دیں اور اپنی حرکتوں سے باز ائے کیونہ ہر کوئی اپنے فیصلوں میں آزاد ہے تحریک انصاف کی حکومت نے غریب لوگوں کو ہراسا کرکے انصاف کے تقاضے پورے کئے ۔
Discussion about this post