نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
مظفر نگر(زمونگ سوات آن لائن نیوز)شیوسینا کے رہنما نے اسلام قبول کر لیا ،انتہائی خوبصورت نام بھی رکھ لیا, ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سابق رہنما نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شیو سینا کے سابق رہنما اور ہندوتوا کے کٹر حامی سنیل جین نے ضلع مظفر نگر میں اسلام قبول کیا۔ سنیل جین مظفر نگر کے علاقہ کھٹولی کا رہائشی اور ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کا سابق ضلعی یونٹ کا صدر تھا۔سنیل کا کہنا ہے کہ میں نے سکون کی تلاش میں اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔ نجی چینل کے مطابق میں سائع ہوئی رپورٹ کے مطابق اسلام قبول کرنے کے بعد سنیل جین نے اپنا نام تبدیل کر کےمحمدعبدالصمد رکھ لیا۔ سنیل نا تو ہندو دھرم سے متعلق زیادہ آگہی رکھتا تھا اور نہ ہی اسے اسلام سے متعلق کوئی علم حاصل ہے۔ تاہم اسلام قبول کرنے کے بعد عبد الصمد سے متعلق علاقہ مکینوں میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post