ADVERTISEMENT
ماسکو(آن لائن نیوز زمونگ سوات )پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی عمران وارثی نے روس میں ماڈلنگ شروع کردی ہے ۔ ذرائع کے مطابق 1998ء سے 2008ء قومی ہاکی ٹیم کے نمائندگی کرنے والے عمران وارثی اس وقت روس میں لیگ ہاکی کھیل رہے ہیں اور اسی دوران انہوں نے ایک مقامی گانے پر ماڈلنگ اور اداکاری کے جوہر دکھائے۔
عمران وارثی 2008ء کا بیجنگ اولمپکس کھیلنے کے بعد لیگ ہاکی کھیلنے کے لیے روس چلے گئے تھے ۔
Discussion about this post