No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, September 30, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

سعودی فٹ بالرز کے ’غیر اسلامی‘ ہیئر سٹائل کے خلاف کارروائی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Football, Sports
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ٹی سی ایل نے’ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

شعیب اختر نے پاکستان کا پہلا این ایف ٹی لانچ کرنے کا اعلان کردیا،پاکستان کی پہلی کرپٹو ایکسچینج بھی لانچ کرنے کا فیصلہ

شاہنواز ڈاہانی اور کارلوس کے درمیان ٹوئٹر پر گفتگو نے مداحوں کے دل جیت لئے

ریاض(زمونگ سوات آن لائن نیوز)سعودی عرب میں حکام نے فٹبال کے کھلاڑیوں کے ’غیر اسلامی‘ سمجھے جانے والے ہیئر سٹائل کے خلاف کارروائی کرنا شروع کر دی ہے۔ ایک ریفری کو ایک کھلاڑی کو میدان میں اترنے کی اجازت دینے سے پہلے اس کے سر کے بال کاٹنا پڑ گئے۔بہت سے ملکوں میں فٹبالر اپنے لیے غیرمعمولی ہیئر سٹائل پسند کرتے ہیں، اس تصویر میں فرانس میں فٹبال کھیلنے والا ایک پیشہ ور افریقی کھلاڑیخلیج کی انتہائی قدامت پسند بادشاہت سعودی عرب کے دارالحکومت فٹ بال کے کھیل کی نگران تنظیم سعودی فٹبال فیڈریشن نے کئی معاملات میں بہت واضح ضابطے طے کر رکھے ہیں کہ کھلاڑی کیا کر سکتے ہیں اور کیا کچھ نہیں؟مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں میں بتایا گیا ہیسوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی ایک فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک کھلاڑی کو میدان میں جانے سے پہلے بالکل آخری وقت پر اس لیے اپنے بال کٹوانا پڑ گئے کہ اس کا ہیئر سٹائل فٹبال کی ملکی فیڈریشن کے طے کردہ ضابطوں کے منافی تھا۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میدان کے باہر کھڑے ہوئے ایک کھلاڑی کے سامنے ایک ریفری ہاتھ میں قینچی لیے کھڑا ہے اور پھر وہ اس کھلاڑی کے سر کے درمیان سے وہ تھوڑے سے بال کاٹ دیتا ہے، جو اوپر کی طرف اٹھے ہونے کی وجہ سے ’غیر اسلامی‘ تھے۔

ADVERTISEMENT
Tags: سعودی فوٹ بالرزغیراسلامی ہیر سٹائل
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.