نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
مبئی ۔ 23 اپریل (زمونگ سوات آن لائن نیوز) بالی وڈاداکار سلمان خان فلم سلطان کے سیٹ پر جذباتی ہو کر آبدیدہ ہوگئے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان جو کہ بظاہر رعب اور دبدبے والے اداکار لگتے ہیں تاہم درحقیقت وہ ایک حساس اور جذباتی نوعیت کے انسان ہیں،اداکار حال میں فلم سلطان کے سیٹ پر ایک رومانوی گانے کی عکسبندی کے دوران جذباتی ہو کر آبدیدہ ہوگئے،اداکار کا کہنا ہے کہ گانے کے بول اتنے جذباتی نوعیت کے تھے کہ ان کو سن کر وہ اپنے آنسو نہ روک سکے اور رونے لگے،فلم سلطان کی دیگر کاسٹ میں انوشکا شرما،رندیپ ہودا اور امیت سدھ شامل ہیں،فلم کی ہدایات علی عباس ظفر نے دی ہے،فلم رواں سال عید پر سینماگھروں کی زینت بنے گی۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post