ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات میں سی ٹی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ شدت پسند کو 12سال بعد گرفتار کرلیا،سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق بشیر رحمن سکنہ اینگرو ڈھیرئی کے بارے میں اطلاع ملی تھی کہ وہ علاقہ میں موجود ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف 2004ء میں تھانہ مینگورہ میں اشتعال انگیز تقاریر اور حکومت خلاف مہم چلانے کا مقدمہ درج تھا۔
Discussion about this post