نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
اسلام آباد (آن لائن نیوز زمونگ سوات) اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سپورٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا ہے جلسے میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر دبئی سے آئے ہیں وینا کا اپنے شوہر کو عمران خان جیسی ٹریننگ کا مشورہ ۔
گزشتہ روز عمران خان کے جلسہ سے قبل وینا ملک اوراسد خٹک نے ایک نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم خصوصی طور پر عمران خان کے جلسے میں شرکت کرنے کے لئے دبئی سے آئیں ہیں ۔
اس موقع پر اسد خٹک نے گانا گا کر پی ٹی آئی کی سپورٹ کرنے کا اظہار کیا جبکہ وینا ملک نے کہا کہ میں نے اسد خٹک کو عمران جیسی ڈریسنگ کرنے کا مشورہ دیا ہے اور عمران خان جیسے سوٹ بھی سلوا کر دیئے ہیں وینا ملک نے مزید کہ اکہ میں عمران خان کو بطور لیڈر بہت پسند کرتی ہوں وہ ہمارے ہیرو ہیں واضح رہے کہ وینا ملک اور اسد خٹک کو ازواجی کے رشتے میں بندھے ہوئے دو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post