ADVERTISEMENT
شیخوپورہ (زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ارباز خان ان کی اہلیہ اداکارہ خوشبو ان کی والدہ 28 اپریل کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہو نگے جب کہ اداکار افضل خان ریمبو اور ان کی اہلیہ اداکارہ صاحبہ 29 اپریل کو عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچے جائیں گئے فلم ساز ،اداکار،صحافی الیاس گجر اور ان کے بیٹے چائلڈ فلم سٹار احمد عبداللہ ،شان مجتبی اور فیملی عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن واپس پہنچے گئے۔
Discussion about this post