ADVERTISEMENT
دبئی(آن لائن نیوز زمونگ سوات)پاکستانی ڈرائیور میر جان جماگل کو ان سنگ ہیرو کی انیسویں ایڈیشن میں پہلے انعام سے نوازا گیا۔ یہ سپیشل ایوارڈ حکومت کی طرف سے مختلف کیٹگریز میں دیا جاتا ہے جو دبئی میں مختلف محکموں میں کام کرتے ہیں۔
میر جان پچھلے 38سال سے دبئی الیکٹرک کمپنی میں کام کر رہا ہے۔ میر جان نے با ت کرتے ہوئے بتایا کے وہ 24 آن کال ڈیو ٹی سر انجام دیتا رہا ہے۔اپنے کام سے اسے محبت ہے۔اس نے مزید بتایا کے اس آج تک کسی سے بھی کبھی جھگڑا نہیں ہُوا۔ الیکٹرک کمپنی میں اس کا بیٹا بھی پچھلے 23 سال سے کام کر رہا ہے۔ اس نے کہا میں یہ اعزاز ملنے پر اللہ کا شکر ادا کرتاہوں ۔
Discussion about this post