ADVERTISEMENT
یہ ایپلی کیشن نہ صرف تصویریں بنانے کے دوران کم روشنی کا مسئلہ حل کرتی ہے بلکہ تصویروں کا رزلٹ مزید بہتر بنا دیتی ہے۔ جلد کو بہترین دکھانے اور داغ دھبے وغیرہ غائب کرنے کے لیے اس ایپلی کیشن سے براہ راست تصویر بنائی جا سکتی ہے اور پہلے سے موجود تصویروں پر بھی یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ تصویروں کو بذریعہ ای میل، فیس بک اور ٹوئٹر شیئر کرنے کا آپشن بھی موجود ہے۔
یہ ایپلی کیشن صرف اینڈرائیڈ کے لیے دستیاب ہے۔اسے انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔
Discussion about this post