No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, September 30, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات، اہم بات چیت کی گئی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in International, National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

نئی دہلی (زمونگ سوات آن لائن نیوز): پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں کے مابین ہوئی ملاقات میں دو طرفہ امور اورپاک بھارت تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں پاکستانی سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کلبھوشن یادیو کی گرفتاری اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا ۔
علاوہ ازیں پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے پٹھاکوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے دورہ بھارت کے بعد بھارتی حکام سے یہ پہلی ملاقات ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستانی ٹیم کی بھارت آمد اور تحقیقات میں ہوئی پیش رفت سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر نے بتایا کہ ملاقات میں کشمیر سمیت تمام حل طلب امور پر بات کی گئی۔
ملاقات میں پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کشمیر کے مسئلے کے حل پر زور دیا۔ عبد الباسط نے بتایا کہ اعزاز چوہدری نے ملاقات میں زور دیا کہ کشمیر کے مسئلے کا حل ضروری ہے۔ دوسری جانب ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ملاقات سے دو طرفہ تعلقات کے تناظر میں حالیہ پیش رفت کے جائزے کا مفید موقع ملا۔ پاکستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے اور وزیر اعظم نواز شریف کا بھی یہی عزم ہے۔
انہوں نے مزید کہاکہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہئیے۔ ترجمان ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں پاک بھارت کے مابین جامع مذاکرات کی جلد از جلد پر بھی زور دیا ۔ اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو جامع اور بامعنی مذاکرات پر کار بند رہنا چاہئیے۔
ترجمان ہائی کمیشن نے بتایا کہ سکرٹری خارجہ پاکستان اعزاز چوہدری نے پاکستان میں بلوچستان اور کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی تخریبی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور کلبھوشن یادیو کی پاکستان سے گرفتاری اور اس کی جانب سے کیے جانے والے انکشافات کا معاملہ بھی اٹھایا۔ اعزاز چوہدری نے کہا کہ را کی پاکستان میں کارروائیاں پاک بھارت تعلقات کی بہتری میں رکاوٹ ہیں۔
سیکرٹری خارجہ پاکستان نے بھارتی ہم منصب سے سمجھوتہ ایکسپریس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے لے بھارتی حکام کی کوششوں پر پر تشویش کا اظہار کیا۔ اعزاز چوہدری نے کہا کہ واقعہ کے ذمہ داران کی رہائی کا ماحول تیار کرنا تشویشناک ہے۔اعزاز چوہدری نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات میں ان کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔واضح رہے کہ پاکستان کے سیکرٹری خارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے چھٹے اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی میں موجود ہیں جہاں انہوں نے بھارتی ہم منصب سے سائیڈ لائن ملاقات کی۔

ADVERTISEMENT
Tags: پاک بھارت سیکرٹری ملاقات
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.