نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز )پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا پوری کر نے والے کر کٹرز محمد عامر اور سلمان بٹ کو برطانیہ لیجانے کیلئے سرگرم ہوگیا،کر کٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کیلئے ویزے کے حصول کے لئے حکومتی مداخلت کیلئے حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات پاکستان کر کٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورے انگلینڈ کیلئے محمد عامر اور سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کر نا چاہتا ہے جس میں برطانوی امیگریشن قوانین رکاؤٹ بن رہے تھے،برطانوی قوانین کے مطابق جس شخص یا ملزم کو ملک سے ڈی پورٹ کیا جائے،اسکو دوبارہ ویزہ نہیں دیا جاسکتا،مگر ایک صورت میں ویزہ مل سکتا ہے جس کے تحت برطانوی ملکہ اجازت دیدے،ذرائع کے مطابق پاکستان کر کٹ بورڈ نے دونوں کر کٹرز کے ویزہ حصول کئے لئے حکومتی مداخلت کیلئے حکومت سے رابطہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post