ADVERTISEMENT
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد سلیم مروت کے ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی ،مینگورہ اور شموزئی پولیس نے کاروائیوں میں 1500گرام سے ذائد چرس برآمدکی ،ملزمان گرفتار مزید تفتیش جاری۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی مینگورہ سٹی اور ایس ایچ او مینگورہ اختر ایوب نے بھاری نفری کے ہمرا ہ یا سر فواد ولد محمد ذاہد سکنہ گمبد میرہ کے گھر پر چھاپہ مار کر1012گرام چرس برآمدکرلی ،اسی طرح تھانہ شموزئی کے ایس ایچ او اختر علی خان نے دوران گشت زرہ خیلہ میں قاسم علی سکنہ زرہ خیلہ کے قبضہ سے 500گرام چرس برآمد کی ،دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے
Discussion about this post