ADVERTISEMENT
محائل عسِیر :(زمونگ سوات آن لائن نیوز):اطلاعات کے مطابق الریاض کے نزدیکی علاقے محائل عسِیر میں واقع ایک سکول میں طا لبات کے لئے لگائی گئی چھتری گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق اور 25شدید زخمی ہو گئیں۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر وازارتِ تعلیم اور میونسپل کارپوریشن کے حکام جائے وقوعہ پہنچ گئے ۔ زخمی طالبات کو مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ عسِیر کے گورنر پرنس فیصل بن خالد نے حادثے کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔۔
Discussion about this post