No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, June 5, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    اعتزاز احسن کی ذہنی صحت درست نہیں ، انہیں گھر بیٹھنا چاہیے رانا ثنا اللہ نے پی پی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

    ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    ن لیگ کی قیادت نے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کر لیا، سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان، حکومت کی اتحادی جماعت کی اہم شخصیت کی نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع

    نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

    نوازشریف کی حب الوطنی پر کبھی سوالات نہیں اٹھائے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سینٹ میں دیا گیا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

    نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

    ملک کے تمام ادارے کام کر سکتے ہیں تو پارلیمنٹ کیوں نہیں کر سکتی؟ چین میں کورونا پھیلا تو فوری قوانین بنائے،پاکستان میں انسانی جانوں کا تحفظ پریس کانفرنسوں سے نہیں ہوگا بلکہ۔۔۔۔چیف جسٹس کے اہم ترین ریمارکس

    آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں،چیف جسٹس

    کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

    صحافیوں کے معیشت پر سخت سوالات، اسحاق ڈار غصے میں آ گئے

    کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

    کیا بڑھتی ہوئی مہنگائی میں مزید ٹیکس لگائے جائیں گے ؟ وزارت خزانہ نے سب سے اہم بیان جاری کر دیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

بلاول بھٹو کا مطالبہ درست ہے ، وزیر اعظم استعفیٰ دے ،عمران خان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

لاہور(زمونگ سوات آن لائن نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ بالکل درست ہے ‘مجھے نوازشر ےف کے علاوہ کسی سے سےکورٹی خطرہ نہےں ‘اگر نوازشر ےف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو وہ قوم سے سچ بولیں ‘ جواب دینے تک تحریک چلے گی‘ نواز شریف بیرون ملک جا کر اپنی فوج کو بدنام کرتے ہیں ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ نواز شریف کی بادشاہت ہے‘وزیر اعظم سے سوال کیا جائے تو وہ جواب دینے کے بجائے مانسہرہ چلے جاتے ہیں ‘اپنی کرپشن پر نواز شریف کا یہ جواب نہیں ہونا چاہیے کہ باقی سارے بھی چور ہیں۔ہفتے کو اسلام آباد سے لاہور پہنچنے پر مےڈےا سے گفتگو مےں چےئر مےن تحر ےک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں پاکستان کی دوسری بڑی پارٹی کا سربراہ ہوں اس لیے وزیر اعظم سے پوچھنا میرا حق ہے کہ آپ کے پاس یہ پیسہ کہا سے آیا ہے ؟اور کس طرح آپ نے اسے بیرون ملک منتقل کیا۔ نواز شریف وزیر اعظم ہونے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں،وہ کسی دوسرے سے اسکی کرپشن کے بارے میں کیسے پوچھ سکتے ہیں جبکہ ان پر خود کرپشن کے الزامات ہیں‘ نواز شریف بیرون ملک جا کر اپنی فوج کو بدنام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کہا ملک میں ابھی حقیقی جمہوریت نہیں جب تک صاف شفاف الیکشن نہیں ہوتے صیح جمہوریت نہیں آتی‘نواز شریف نے جمہوریت کو بادشاہت بنایا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ بلاول نے بالکل صیح کہا ہے نواز شریف کے پاس اخلاقی جواز نہیں رہا۔ عمران خان نے الزام عائد کےا کہ وزیراعظم فوج کو بدنام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا سادہ سا سوال ہے اگر نواز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو قوم کے سامنے سچ بول دیں۔ میاں صاحب معصوم سی شکل بنا کر مظلوم بن جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈیوڈ کیمرون نے اپوزیشن پر الزام نہیں لگائے جواب دینا پڑا۔ میاں صاحب سے جواب مانگے تو وہ مانسہرہ نکل جاتے ہیں ‘ جمہوریت میں جواب مانگنا ہمارا حق ہے۔ عمران خان نے کہا پاناما لیکس پر دنیا بھر میں شور مچا ہوا ہے اگر عوام کا پیسہ صیح استعمال نہ ہو تو جواب مانگنا ہمارا فرض ہے‘ اس بار نواز شریف کو ایک وقت دیں گے اس میں انہیں جواب دینا ہو گا اور جواب دینے تک تحریک چلے گی۔ عمران خان کل کے جلسے کے سوال پر کہا کل کا جلسہ زبردست ہو گا نواز شریف کے سوا سیکیورٹی تھیراٹ نہیں ہو سکتا۔ نواز شریف کو پتا ہے کہ وہ ساری اپوزیشن کو منالیں گے عمران کو نہیں۔انہوں نے کہاکہ پانامہ لےکس کے معاملے پرکمےشن کےلئے ہم نے ٹی او آرز تےار کر لےے دو مئی کو اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس مےں اعتزاز احسن سمےت سب کے سامنے رکھےں گے اور مےرے سمےت جہانگیر ترین، شاہ محمود، اسد عمر، عارف علوی اور حامد خان اور عاطف خان اپوزےشن جماعتوں کے مشتر کہ اجلاس مےں شر ےک ہوں گے۔

ADVERTISEMENT
Tags: بلاول بھٹو کا مطالبہ درست ہےوزیر اعظم استعفیٰ دے ،عمران خان
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

No Content Available
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.