لاہور (زمونگ سوات آن لائن نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی اگلی نئی فلم کے گانے پاکستانی گلوکارہ شبنم مجید کی آواز میں ریکارڈ کرنے کے خواہشمند ہیں۔ذرائع کے مطابق بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان نے اپنی اگلی نئی فلم کے لئے پاکستانی گلوکارہ شبنم مجید سے تین گانوں کے لئے رابطہ کیا ہے ۔ جس پر شبنم مجید عید الفطر کے بعد بھارت جائیں گی جہاں وہ فلم کے گانے ریکارڈ کروائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنے موبائل کی رنگ ٹون بھی شبنم مجید کا گانا ’’دل چیز ہے کیا جانا ‘‘ سیٹ کر رکھی ہے ۔
اراکین اسمبلی کو مجھ پر اعتماد نہیں تو حکومت چھوڑ کر اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں گا، کسی کونہیں چھوڑوں گا، قوم کو باہر نکالوں گا،وزیراعظم کا اعتماد کے ووٹ بارے بھی اہم اعلان
اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کااعلان...
Read more
Discussion about this post