ممبئی ۔ 30 اپریل (زمونگ سوات آن لائن نیوز)بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اداکار کرن سنگھ گروور سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ بپاشا باسو اداکار کرن سنگھ گروور سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں،اداکارہ کی شادی کی تقریب میں ان کے کرن کے اہل خانہ، دوست احباب کے علاوہ متعدد فلمی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اس جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی،دونوں میں قربتیں فلم الون کی عکسبندی کے دوران ہوئی،اداکار کرن کی یہ تیسری شادی جبکہ بپاشا کی یہ پہلی شادی ہے۔
اراکین اسمبلی کو مجھ پر اعتماد نہیں تو حکومت چھوڑ کر اپوزیشن میں بیٹھ جاؤں گا، کسی کونہیں چھوڑوں گا، قوم کو باہر نکالوں گا،وزیراعظم کا اعتماد کے ووٹ بارے بھی اہم اعلان
اسلام آباد (زمونگ سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کااعلان...
Read more
Discussion about this post