شارجہ :(زمونگ سوات آن لائن نیوز): شارجہ میں ایک پاکستانی شہری اپنی رہائش گاہ کی سِیڑیوں سے گر کر جا ن بحق ہو گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق 32سالہ پاکستانی شہری الساجہ کے علاقے میں اپنی رہائش گاہ کی سِیڑیوں سے اچانک گر پڑا۔
حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے پاکستانی کی لاش کا پوسٹ مارٹم اور اسکی فرانزک جانچ لیباریٹری میں کی جائے گی تا کہ اس کی ہلاکت کے اصل حقائق معلوم ہو سکیں۔
Discussion about this post