ADVERTISEMENT
بشام ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)شانگلہ، بشام کے نواحی علاقہ کوڑمنگ پوشش میں نامعلوم وجوہات کے بناء پر بھائی نے بڑے بھائی پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔پولیس تھانہ بشام کے مطابق کوڑمنگ کے علاقہ پوشش میں گزشتہ روز مبینہ ملزم منظر نے اپنے سگے بڑے بھائی قدوس پر فائرنگ کے ابدی نیند سلادیا۔ پولیس نے لواحقین کے درخواست پر مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
Discussion about this post