بریکوٹ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) اسلام آباد موٹر وے پر ٹریفک کا المناک حادثہ سوات کے دوافراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ،زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچ دیا گیا ۔لاشوں کو آبائی گاؤں پہنچ کر سپرد خاک کردئیے گئے ۔ شب اسلام آباد موٹر وے پر تیز رفتار ٹرک سے دونوں پیچھے والے ٹائر نکل گئے جس کے نتیجے میں ٹرک کے چھت پر سوار گل شیر ولد ماشی سکنہ مانیار اور خاندان ولد طالع زر سکنہ اوڈیگرام نیجے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگئے
جبکہ عجب خا ن ولد وزیر سکنہ غالیگے شدید زخمی ہوگئے ۔،زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچ دیا گیا.
ADVERTISEMENT
Discussion about this post