ADVERTISEMENT
ممبئی (زمونگ سوات آن لائن نیوز)تجربات کرنے کے عادی عامر خان، دنگل کے بعد اگلی فلم میں میوزک کمپوزر بننے جارہے ہیں۔عامر خان کا نام آتاہے جو مختلف کرداروں کی ایک بہار ذہن میں آجاتی ہے۔
عامر خان بالی وڈ کے وہ اداکار جو ہر کردار میں خود کو بخوبی ڈھال لیتے ہیں اور اب خبر ملی ہے کہ عامر اپنی اگلی فلم میں اداکار میوزک کمپوزر بننے جارہے ہیں۔فلم کا نام ہے سیکریٹ سپر اسٹار جس کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے عامر خان باقاعدہ ٹریننگ بھی لے رہے ہیں۔
Discussion about this post