ADVERTISEMENT
اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)انوار فیروز ممیوریل ہاکی ٹورنامنٹ 6 مئی سے قدید ہاکی گراؤنڈ جھنگ سیداں، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔
ٹورنامنٹ ڈائریکٹر راجہ عبدالقدیر نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی 18 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں روزانہ ایک میچ کھیلا جائے گا۔
Discussion about this post