No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, January 19, 2021
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز
No Result
View All Result
ZamungSwat
No Result
View All Result
Home International

اسامہ کے بارے میں براک ابا ما کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
May 3, 2016
in International, تازہ ترین
0
اسامہ کے بارے میں براک ابا ما کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(زمونگ سوات آن لائن نیوز) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ وہ اسامہ تک پہنچنے کے لیے نیوی سیلز کو ایبٹ آباد آپریشن سے کئی سال قبل پاکستان بھیجنا چاہتے تھے، لیکن جب تک ان کی ٹیم کے تمام اراکین کے درمیان پر اس پر اتفاق نہیں ہوا، انہوں نے انتظار کیا۔براک اوباما نے یہ انکشاف ایبٹ آباد آپریشن کے 5 سال مکمل ہونے پر قریبی ساتھیوں نے بھی سی این این کے پیٹر برجن سے بات کرتے ہوئے ایبٹ آباد آپریشن کا ذکر کیا، جس میں امریکی نیوی سیلز نے اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ میں داخل ہو کر اسے ہلاک کیا۔انٹرویو کے دوران امریکی صدر نے کہا کہ وہ کئی سال قبل اسامہ کے خلاف آپریشن کرنا چاہتے تھے، لیکن اس وقت اراکین میں اتفاق نہیں تھا اور جب اس پر سب کا اتفاق ہوا، تو اس آپریشن کی منظوری دی گئی۔براک اوباما کا کہنا تھا کہ انہیں ان کے تجربے نے سکھایا ہے کہ ’اچھے عمل کا اچھا نتیجہ ہوتا ہے۔‘انہوں نے کہا کہ جب میں نے آپریشن کا فیصلہ کیا تو ہمیں اس وقت اسامہ کے حوالے سے تمام معلومات تھیں لیکن ہم آپریشن کے خطرات سے بھی آگاہ تھے۔انہوں نے وائٹ ہاؤس کے نگرانی روم سے آنکھوں دیکھے آپریشن کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ ہم نگرانی کمرے میں اس وقت پہنچے جب ہیلی کاپٹرز اسامہ کے کمپاؤنڈ کی چھت پر اتر رہے تھے، لینڈنگ کے دوران ایک ہیلی کاپٹر کو نقصان پہنچا جس پر مجھے اور میری ٹیم کے اراکین کو پریشانی ہوئی اور ہم نے سوچا کہ یہ آپریشن کا اچھا آغاز نہیں ہے۔براک اوباما نے کہا کہ لیکن اچھی بات یہ تھی کہ ہیلی کاپٹر تباہ نہیں ہوا اور ہمارے تمام اہلکار محفوظ رہے، جس کے بعد نیوی سیلز کے 23 اہلکاروں میں سے ایک نے اس ہیلی کاپٹر میں دھماکا خیز مواد رکھ کر اسے تباہ کردیا اور پھر اہلکار کمپاؤنڈ میں داخل ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ آپریشن کی منصوبہ بندی اور تیاری بہت بہتر کی گئی تھی، جس کے باعث اس میں کامیابی ملی۔پیٹر برجن نے جب امریکی صدر کو یاد دلاتے ہوئے کہا جہ اسامہ نے مرنے سے قبل جس آخری شخص کو دیکھا وہ امریکی تھا، جس پر براک اوباما کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ اس وقت اسامہ کو سمجھ آئی ہوگی کہ امریکی ان 3 ہزار افراد کو نہیں بھولے، جنہیں اس نے ہلاک کیا تھا۔ ۔

Tags: اسامہ کے انکشاف

Related Posts

No Content Available

Discussion about this post

انٹرمیڈیٹ رزلٹ

مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

مسلسل 6سال تک آبروریزی کا شکار خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش متاثرہ خاتون نے ملزم سے اتنا عرصہ تعاون کرنے کی وجہ بھی بتا دی

December 24, 2020
ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

ضلع شانگلہ میں عافد حسین قتل کیس کا معمہ حل، ملزمان گرفتار، آلہ قتل برامد، ملزمان کا اعتراف جرم

January 11, 2021
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

January 19, 2021
ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

January 19, 2021
ADVERTISEMENT
  • Trending
  • Comments
  • Latest
بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

بہن نے آشنا کیساتھ ملکر اکلوتے بھائی کو قتل کردیا آشنا ویڈیو بناتا رہا، بہن اپنے بھائی کی موت پر ہنستی رہی‎

December 23, 2020
کیا بھٹو کو پھانسی سے پہلے ہی مار دیا گیا تھا؟ وہ شخص کون تھا جو بھٹو کا پاجامہ اتار کر پوشیدہ اعضاء کی تصاویر بناتا رہا؟ حامد میر کے سنسنی خیز انکشافات

معاملات طے پاگئے،وزیراعظم عمران خان کس تاریخ کو استعفیٰ دے دیں گے؟سابق فوجی افسر کا حامد میر کو ٹویٹ میں انکشاف

October 22, 2019
سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

سوات،اورنگزیب عرف رنگے نے 300 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

March 7, 2019
جلسے میں خواتین سے بدسلوکی !عمران خان طلب کیا جاسکتا ہے‘ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنے والا جج تبدیل

October 22, 2019
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

0
بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

0

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

0
پرستان سے واپسی

پرستان سے واپسی

0
نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

نوجوان عیسیٰ خان زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

January 19, 2021
سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

سوات کی تحصیل چار باغ میں چھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے کنویں میں گر گیا

January 19, 2021
ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

ذمہ داریوں سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

January 19, 2021
پاکستان کے سب سے بڑے فراڈ کا نام پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ہے، چور کی گردان کرنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا،مریم نوازنے عمران خان پر اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ کا الزام لگا دیا

پاکستان کے سب سے بڑے فراڈ کا نام پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ہے، چور کی گردان کرنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا،مریم نوازنے عمران خان پر اسرائیل اور بھارت سے فنڈنگ کا الزام لگا دیا

January 19, 2021
  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
  • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
    • سوات فوٹوز
  • National News
  • سپورٹس
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.