ADVERTISEMENT
ممبئی ۔ 4 مئی (زمونگ سوات آن لائن نیوز)بالی وڈ اداکار سلمان خان ایک بار پھر کبیر خان کے ساتھ کام کریں گے۔فلم”ٹیوب لائٹ“سلمان خان کی ہدایتکار کبیر خان کے ساتھ تیسری فلم ہو گی ان کی گذشتہ سال فلم بجرنگی بھائی جان کبیر خان کے ساتھ تھی جو سپر ہٹ رہی۔
کبیر خان کے مطابق فلم کے لئے ہیرؤن کا انتخاب ابھی باقی ہے تاہم فلمی حلقے اس فلم کے سلمان کے مقابل دپیکا پڈوکون کے آنے کی چہ مگوئیاں کر رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ یہ فلم بھی سیاسی بیک گراؤنڈ کی حامل ہو گی تاہم پہلی فلموں سے مختلف ہو گی۔
Discussion about this post