ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات آن لائن نیوز): پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن خیبر پختونخواہ اسمبلی سورن سنگھ کے قتل کی تحقیقات جاری جبکہ زیر حراست ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ سورن سنگھ قتل کیس میں ایک اہم پیس رفت ہوئی ہے۔ سورن سنگھ قتل کیس میں گرفتار ملزم عالم خان اور اس کے ساتھی نے اپنے جُرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ جبکہ پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما بلدیو کمار نے اپنا جُرم ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے مشیر سورن سنگھ کو کچھ روز قبل فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا جس کے بعد ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ سورن سنگھ کو سیاسی بد نیتی پر قتل کیا گی
Discussion about this post